+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2025 16:11:21
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 216/216.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ آگے تاریخوں والے سودے ہوئے ہیں جسکی وجہ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران بن سکتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 283.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 710 ڈالر اکتوبر نومبر شپمنٹ 625 ڈالر نومبر دسمبر شپمنٹ 605 جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔