+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2025 14:32:41
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھ سائڈ نئے تل کشمور روجھان راجنپور وغیرہ آمدن شروع ہو گئ ہے گاڑی گاڑی کی۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ایکسپورٹرز تو فل حال خریدار نہیں ہیں۔ لوکل سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔