+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 10 2025 13:19:52
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں پرانے مالوں کا 12500 روپیہ من تک کا گاہک بن جاتا ہے تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مال ہی نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس سال تل کی کاشت پچھلے سال کی نسبت کم تھی اور اس کو موسم بھی صحیح نہیں ملا ہے۔ زیادہ تر تل کی جگہ پر مونگی کاشت ہوئ ہے کیونکہ مونگ کا ریٹ تل سے بھی 2000 روپیہ من زیادہ تھا۔ دوسری جانب سندھ اور لیہ سائڈ جو فصل کھڑی ہے اس میں پانی آ گیا ہے۔ آگے بھی بارشوں کے سبب کراپ مزید ڈیمیج ہونے کا حدشہ ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ فل حال رکی ہوئ ہے۔