+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 19 2025 12:18:40
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 214/214.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم فل حال ابھی مارکیٹ میں کٹنگ والے سودے ہیں۔ مارکیٹ 9 مئ کو 230 تک ریٹ چلا گیا تھا وہاں پر فارورڈ میں 45 دن کر کے بہت زیادہ کام ہوئے تھے۔ 225 سے 238 تک اوپر ہر ریٹ میں 45 دن کر کے کام ہوئے تھے جو ابھی کٹ رہے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ نرم ہے جس کی وجہ سے انویسٹر رکا ہوا ہے مزید مال نہیں خرید رہا ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہے اور 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کٹنگ کے بعد مارکیٹ کی صورت حال واضح ہوگی۔