Desi Chickpeas | کالا چنا
Jan 11 2026
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
Dec 12 2023 12:41:05 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ بکنگ 5 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 13866 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 12 2023 12:39:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Dec 12 2023 12:38:03 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 10400 سے 14150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 200/300 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کوالٹی کچھ خاص نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 12 2023 12:34:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ 13300 روپیہ کوئنٹل۔ اتحاد 13325/50 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اے کے ٹی 13225 ڈھرکی 13200 گھوٹکی 13250 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ حاضر میں خریداری کرتے جائیں۔ سینٹرل پنجاب اور زیریں سندھ کی ملوں کے ریٹ کچھ دیر ٹھہر کے اپڈیٹ ہونگے۔ .
Dec 12 2023 12:33:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک تل 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ زیادہ تر سٹاکسٹ اوپر 20500/21000 میں مال بیچ کر دوسرے آئٹمز میں چلے گئے ہیں۔ .
Dec 12 2023 12:28:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 137 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ کھرے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ بکنگ 450/460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 12 2023 12:27:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیڈ والی مکئ کا ریٹ ہم ہونے کی وجہ سے سٹاکسٹ دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Dec 12 2023 12:25:05 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے دال کا ِبکرا کمزور ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 12 2023 12:20:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ تیز ہے۔ 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13600/13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 15200 تک بھاؤ بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 12 2023 12:18:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ باجرہ تھل لائن 5700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اب مال 14/15% موئسچر والے آ رہے ہیں۔ .
Dec 12 2023 12:15:02 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 169 روپیہ کلو تک ہیں۔ 0.50 روپیہ تیز اوپن ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 620/30 ڈالر ھے لیکن مشتبہ کوالٹی کے مال ہیں۔ یعنی ہلکی کوالٹی۔ نمبر پرانی کراپ 655/60 جبکہ نئی کراپ 705/10 ڈالر فن ٹن تک ھے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 630 ڈالر والا کراچی آکر تقریباً 194 تک پڑتا ہے۔ فل الحال بکنگ نہیں ہو رہی ہے کیونکہ پہلے ہی پاکستان میں 15 روپیہ کلو نیچے فروخت ہو رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ جنوری میں ایک تگڑی تیزی بن سکتی ہے۔ .
Dec 11 2023 22:48:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 75 کم ہو کر 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں پہلی پوسٹ میں غلطی سے 13000 لکھ دیا گیا تھا .
Dec 11 2023 22:02:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔دسمبر کے سودوں کے 13425 روپیہ کوئنٹل جبکہ جنوری کے سودوں کے 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملیں مظبوط ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں دیتی ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Dec 11 2023 19:52:46 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم تھی اور 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست تھی۔ .
Dec 11 2023 18:56:52 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی چھنائ کر کے ٹریڈرز 220/225 روپیہ تک بیچ رہے ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 235/240 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گاہکی سست ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 10/15 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ایرانی چنے 75 % والے 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہے فیصل آباد منڈی میں۔ ایرانی لوکل مارکیٹ بضی آ ج بہتر ہوئ ہے۔ پچھلے دنوں ایرانی لوکل مارکیٹ 50000 تمن کے لیول پر تھی آج 54000 تمن کے لیول پر بھاؤ بن گئے ہیں۔کینیڈا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے جبکہ مال کم ہیں۔ .
Dec 11 2023 18:51:27 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ لوکل مارکیٹوں میں سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال انٹر نیشنل مارکیٹ میں گوار گم کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Dec 11 2023 18:48:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2400/2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 5700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 11 2023 18:33:46 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی والے جہاز کے مال کے 237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 239/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے دنوں پرافٹ ٹیکنگ تھی ابھی بیچ دوبارہ کم ہو گئ ہے۔ .
Dec 11 2023 18:31:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 14800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15200/15250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں ٹریڈرز زیادہ خریداری نہیں کر رہے ہیں کیونکہ آمدن والے مال سستے ہیں۔ .
Dec 11 2023 18:27:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 13325 جے ڈی ڈبلیو 13375 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 14050 جیسی صورتحال بن گئی ہے فل الحال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 11 2023 18:17:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 11 2023 18:07:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 19500/600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ باریک تل 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. انٹر نیشنل مارکیٹ بھی سست ہے۔ انڈیا پچھلے 2/3 ہفتے میں 1000/1200 کی کریکشن آئ ہے انڈین کرنسی میں اور ان کی لوکل مارکیٹ 17200 روپیہ کوئنٹل تک انڈین کرنسی میں بھاؤ بن گئے ہیں۔ یہ 99% پیورٹی والے مالوں کا ریٹ ہے۔ .
Dec 11 2023 18:04:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 137 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 139.94 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 11 2023 18:02:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم تھی اور 168.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی اچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 جنوری پیمنٹ پر 172/172.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں کیونکہ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ .
Dec 11 2023 17:31:54 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13350 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 13300 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 14025 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 11 2023 16:43:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ 2000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 75000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 11 2023 16:07:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل دوبارہ گرم ہوئی ہے اور 13225/50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 13200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ گرم ہے .
Dec 11 2023 14:49:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13160 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 13175 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھوڑی سی خاموشی دیکھنے میں آئی ہے لیکن مجموعی طور پر مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈیلروں کے ہاتھوں میں ریڈی والے مال اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ کیوں جنوبی پنجاب کی ملیں ریڈی میں سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اتحاد شوگر مل والا 13800 مانگنا شروع ہو گیا ہے یکم جنوری کی پیمنٹ پر۔ گزشتہ روز جے ڈی ڈبلیو مل سے 15 جنوری کی پیمنٹ پر 13600 جبکہ 20 کی پیمنٹ پر 13700 تک کام ہوے تھے۔ ملیں مضبوط ہیں وقتی طور پر تھوڑی بہت اوپر نیچے ہو کر مارکیٹ دوبارہ چل پڑے گی۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 11 2023 14:41:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی مال کے ایڈوانس پیمنٹ پر 235/237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان تھا۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔ نپر نمبر 1 کوالٹی 730 نمبر 2 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 11 2023 14:25:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 ٹکڑا کوالٹی جبکہ گولی دھنیا 20500/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott