Desi Chickpeas | کالا چنا
Jan 11 2026
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
Dec 11 2023 14:23:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 77000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 85000 جبکہ ایرانی زیرہ 89000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 11 2023 14:08:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5100/5150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 200/50 بوری ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 11 2023 14:07:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 5 روپیہ کو مارکیٹ نرم ہے اور 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گاہکی سست ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔کینیڈا 9 ایم ایم 370/375 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے ہی زیادہ بک رہےہیں موٹے چنوں میں۔ ایرانی چنے 75 ٪ والے 12600 روپیہ من تک بک رہے ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ .
Dec 11 2023 14:02:20 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ مال ہلکے رہ گئے ہیں۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ ہلکے مال نکال رہے ہیں لوکل میں۔ بکنگ 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس مال اچھے ہیں وہ بیچ نہیں رہے ہیں۔ .
Dec 11 2023 14:01:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 13175 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 13200 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 11 2023 13:45:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مظبوط ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ .
Dec 11 2023 13:43:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 4500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 11000 سے 14350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 1000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ لونگی کوالٹی کے 15000 سے 19700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 12000/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 11 2023 13:32:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے۔ 1/2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 170/171 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جنوری 175/176 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Dec 11 2023 13:25:58 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہی ہے۔ سرگودھا زون بھلوال 13600 جوہر آباد 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر 13450 کسان 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ انتہائ گرم ہے 13100/13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ میں 12500/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13965 تک کام ہو گئے ہیں۔فارورڈ کے سودوں کی بیچ کم ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 11 2023 13:25:08 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13150 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ھے .
Dec 11 2023 13:11:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 13200 تک بھاؤ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ خشک مال خریدنے چاہیں۔ انڈیا مارکیٹ 5566 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Dec 11 2023 13:09:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ابھی مارکیٹ اوپن نہیں ہوئ ہے۔ 15200 تک ہی مارکیٹ ہوگی۔ بکنگ 1130 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Dec 11 2023 12:59:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ جے ڈی ڈبلیو 13100 میں سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے .
Dec 11 2023 12:58:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19700/19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ باریک تل 19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 11 2023 12:51:11 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ آج مارکیٹ کھلتے ہی 75 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوے ہیں اور 13075 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 13050 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 18 دسمبر کی پیمنٹ پر 13225 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ دوسری ملوں کے بھاؤ کچھ دیر ٹھہر کے اپڈیٹ ہونگے .
Dec 11 2023 12:35:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 2400/2450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن کل 5900/5950 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ چلی گئ تھی تاہم ابھی 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 5800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ خشک مال لے جاتے ہیں۔ تاہم فل حال کوئ زیادہ لمبی چوڑی تیزی بھی دکھائی نہیں دے رہی ہے۔ .
Dec 11 2023 12:29:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجرخان منڈی میں 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 11 2023 12:26:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی ہے۔ آہستہ آہستہ کر کے سپورٹنگ ریٹ اوپر آ گئے ہیں جبکہ سٹاکسٹ نے کافی ٹائم سے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ سٹاکسٹ مظبوط ہی بیٹھے ہیں۔ .
Dec 11 2023 12:20:31 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو تیز اوپن ہوئ ہے اور 169 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 7050 ملتان 6950 جبکہ فیصل آباد 6825/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 0.5 روپیہ کم ہوا ہے اور 284 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ ریٹ کم ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز نے لوکل مارکیٹ میں مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 10 2023 21:47:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 25 دسمبر کی پیمنٹ پر 13200 جبکہ فل دسمبر کی پیمنٹ پر 13325 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 10 2023 21:10:45 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 12975 جبکہ یونائیٹڈ 12950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے .
Dec 10 2023 21:00:11 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 12900 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 12925 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جوہر آباد 13400 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ملیں انتہائی مضبوط ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ .
Dec 10 2023 20:42:24 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12850 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کا 13200 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13800 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 10 2023 20:09:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب میں رمضان شوگر ملز 13150 کسان 13200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو 12800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 10 2023 19:18:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12750 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13640/50 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Dec 10 2023 18:37:53 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 12700 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آج بند مارکیٹ میں بھی 25/50 کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 18 دسمبر کی پیمنٹ پر 12800 کا خریدار بن گیا ہے۔ جبکہ جنوری کے سودوں کا 13575 کا خریدار ہے۔ بیچ کم آ رہی ہے مارکیٹ گرم ہے .
Dec 09 2023 20:15:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 8700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 8700 روپیہ من تک بھاؤ بن گیا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 09 2023 19:04:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 12650 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے ریٹ 13585 تک ہیں۔ .
Dec 09 2023 18:30:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 09 2023 18:29:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott