+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 11 2026 22:29:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوری فارورڈ مارکیٹ 90 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 14240/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بازار حاضر سے نیچے تھا جبکہ حاضر سیلنگ کھل کر نہیں تھی جس کی وجہ سے فارورڈ مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ ملوں سے مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔