Desi Chickpeas | کالا چنا
Jan 11 2026
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
Dec 18 2023 19:18:05 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 177 روپیہ کلو تک کام ہوگئے ہیں۔ جبکہ 5 جنوری 179.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5 فروری 186 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ لوکل میں بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یوں محسوس ہو رہا ہے کہ 5 جنوری کے سودوں میں ٹریڈرز نے زیادہ خریداری کی بجائے زیادہ سر پر مال بیچے ہوئے ہیں۔ اور انٹر نیشنل مارکیٹ بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل میں ٹریڈرز نے مال ہولڈ کر لیے ہیں۔ لوکل میں بیچ نہیں ہے۔جزبات بھی بہتر ہیں۔ یہی وجہ ہے مارکیٹ پچھلے 20 دن میں 20 روپے تیز ہو گئ ہے۔مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 18 2023 18:36:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی چھنائ والے مال 220/225 روپیہ تک بھاؤ ہیں گولڈن مال 2% دال والے مال 235/240 جبکہ پورٹ کے مال کے 228/230 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ گولڈن مال سارٹیکس 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم گاہک بن جاتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ سارٹیکس مال 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 246 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکے ہیں۔ یوکرین مال ختم ہیں تقریباً کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے لوکل میں مال کم ہیں۔ مارکیت بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 18 2023 18:33:02 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 12810 جے ڈی ڈبلیو 12830/35 جبکہ اتحاد 12850 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13475 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 18 2023 18:31:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 18 2023 18:29:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Dec 18 2023 18:21:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں آی ٹی جی جہاز کے مال کے 230/232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 18 2023 18:07:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000/19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Dec 18 2023 18:03:00 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 14900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15550 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں۔ لوکل میں مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 18 2023 18:01:00 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13800/14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گوارہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ انڈیا مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کم ہوئ ہے اور 5403 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے انڈین کرنسی میں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار میل کی ڈیمانڈ کم ہے۔ تاہم پاکستان لوکل میں اچھا وارہ ہے اس لیے سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Dec 18 2023 17:30:46 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 12800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 12825 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13475 کا خریدار بن جاتا ہے۔ فارورڈ میں سیلنگ بہت کم آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 18 2023 17:28:45 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شام میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 13500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز کے پاس اونچے ریٹوں والے سودے ہیں۔ پھر اس پر کمیشن اور گودام کے کروائے وغیرہ ڈال کر ان ریٹوں میں بچت نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 18 2023 17:09:34 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ گرم ہو گئ ہے. شام میں مارکیٹ 200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ سٹاکسٹ بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Dec 18 2023 17:06:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 175 روپیہ کلو جبکہ 5 فروری کی پیمنٹ پر 183.50 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم اور مضبوط نظر آرہی ہے۔ سیلنگ بہت کم ھے۔ تیزی کا رجحان ہے .
Dec 18 2023 16:55:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 20 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد 12825 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ جنوری کے سودوں کا 13435/40 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Dec 18 2023 16:34:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی میں 15 سے 30 روپیہ کوئنٹل کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ یونائیٹڈ 12760 جے ڈی ڈبلیو 12780 جبکہ اتحاد 12800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13435 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Dec 18 2023 15:38:52 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر میں مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 175 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 18 2023 15:13:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 12750 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 5 جنوری کی پیمنٹ پر 13000 جبکہ 10 جنوری کی پیمنٹ پر 13050 تک سودے ہوے ہیں۔ فل جنوری 13430 تک سودے ہوے ہیں۔ وقتی طور پر ریٹیل میں گاہکی کم ضرور ہے لیکن انویسٹرز حضرات خریداری کر رہے ہیں۔ اسٹاکسٹ چینی آہستہ آہستہ اکٹھی کر رہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہاں خریداری جاری رکھنی چاہیے مارکیٹ کسی وقت بھی گھوم جاے گی۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ جنوبی پنجاب جو گنے کا گڑ کہلاتا ہے وہاں بھی چند بڑی ملوں میں گنا کھل کر نہیں آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 21/20 دسمبر کے بعد گنے کی کٹائی مزید کم ہو جائے گی۔ کسان کٹائی کم کر دے گا۔ سینٹرل پنجاب اور زیریں سندھ میں پہلے ہی گنا کم آ رہا ہے۔ اس لئے چینی جتنی ملے لیتے جائیں۔ جب مارکیٹ پلٹا کھاے گی تو پکڑائی نہیں دے گی۔ .
Dec 18 2023 14:42:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18500/19000 جبکہ گولی دھنیا 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔ .
Dec 18 2023 14:41:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت دوپہر کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید بڑھ گئی ہے اور 9300 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 60 دن کی پیمنٹ پر 9800/9900 کا خریدار بن جاتا ہے لیکن سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ارجنٹائن اور برازیل میں نمبر ون کوالٹی مونگ ثابت 820 فی ٹن کے لیول پر ھے جو کراچی آ کر تقریباً 10150 تک پڑتی ہے۔ ارجنٹائن اور برازیل کی مونگ پاکستان کی مونگ کے مقابلے میں 1000 روپیہ من نیچے بکتی ہے۔ یعنی کہ ارجنٹائن اور برازیل کی مونگ فیصل آباد منڈی میں 11500 میں فروخت ہو تب جا کر ایمپوٹرز کے پیسے پورے ہوتے ہیں جبکہ اگر 12000 میں فروخت ہو تب جا کر کہیں ایمپوٹرز کو 500 روپیہ من بچتا ھے۔ اس لئے ماہرین کا خیال ہے کہ مونگ ثابت بہت جلد مزید گرم ہو جائے گی کیونکہ شارٹیج نظر آ رہی ہے۔ نئ ہاڑو مونگ جون میں شروع ہوتی ہے اس لئے ٹائم بہت پڑا ہوا ہے۔ .
Dec 18 2023 14:40:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 73000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 80000 روپیہ من جبکہ ایرانی زیرہ 84000 من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
Dec 18 2023 14:22:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ مارکیٹ گرم ہو گئ ہے 400/500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 18 2023 14:06:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13800/14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم سٹایسٹ خریداری کر رہے ہیں۔ .
Dec 18 2023 14:05:46 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی چھنائ والے مال 220/225 روپیہ تک بھاؤ ہیں گولڈن مال 2% دال والے مال 235/240 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ سارٹیکس مال 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 246 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکے ہیں۔ یوکرین مال ختم ہیں تقریباً کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے لوکل میں مال کم ہیں۔ مارکیت بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 18 2023 14:03:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 21300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 18 2023 14:00:53 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3500 بوری کی آمدن تھی۔ مارکیٹ 1000/1500 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ ہائبرڈ 11800 سے 15450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 17600 سے 21850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13000 روپیہ من تک گاہک ہے ہائبرڈ اچھے مالوں کا۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 18 2023 13:58:20 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 135 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے نرم ہوا ہے اور 282.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 18 2023 13:51:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی ای ٹی جی والے جہاز کے مال کے 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ .
Dec 18 2023 13:45:24 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 0.25 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 173.25 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 18 2023 13:44:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 18 2023 13:28:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000/19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک تل 18600/18700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ انویسٹرز بھی مال بیچ کر دوسری آئٹمز میں چلے گئے ہیں۔ کراچی ایکسپورٹرز بھی گاہک نہیں ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott