Desi Chickpeas | کالا چنا
Jan 11 2026
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
Dec 25 2023 14:30:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13075 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13600 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم ھے .
Dec 25 2023 14:11:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13050 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13565 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم ھے .
Dec 25 2023 14:02:39 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ گرم ہی نظر آرہی ہے۔ .
Dec 25 2023 13:59:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہے 181 روپیہ کلو تک ایڈوانس پیمنٹ پر کام ہوگئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ جب کے 5 جنوری پیمنٹ پر 182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ .
Dec 25 2023 13:42:11 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوئ ہے اور 13025 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 6 جنوری کی پیمنٹ پر 13125/50 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13525/30 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ .
Dec 25 2023 13:41:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوئ ہے اور 13025 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 6 جنوری کی پیمنٹ پر 13125/50 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13525/30 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ .
Dec 24 2023 22:40:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13000 تک سودے ہوے ہیں۔ 6 جنوری کی پیمنٹ پر 13100 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13515/20 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Dec 24 2023 22:02:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12985 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13500 کا خریدار ہے۔ سیلنگ کم آ رہی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Dec 24 2023 21:46:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 12975 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 12950 جیسے ریٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13490 کا خریدار ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ .
Dec 23 2023 18:35:34 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 12950 یونائیٹڈ 12925 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں رات کے اوقات میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 6 جنوری کے سودوں کا 13075 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ جنوری کے سودوں 25/30 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 13455/60 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Dec 23 2023 18:14:45 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال 13000 کولڈ سٹور 2022 ماڈل والے 13500 جبکہ 2021 ماڈل والے 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 23 2023 18:12:12 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19100/19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 23 2023 18:03:00 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ گولڈن مال 2% دال والے مال 250/255 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 258/260 روپیہ کلو بھاؤ ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔لوکل میں بیچ کم ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 23 2023 17:52:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ای ٹی جی جہاز والے مال کے 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال 265 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 23 2023 17:41:45 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 14800/14900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر تھی اور 15400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پہلے ملیشیا امپورٹرز مال منگوا کر رکھتے تھے وہاں سے 15 دن میں پاکستان مال پہنچ جاتا تھا لیکن اب جو مال برما سے فریش بک ہوئے ہیں برما سے سپلائرز نے 45 دن تک کا وقت مانگا ہے۔ فل حال کراچی مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے اور حاضر میں مال کم ہیں۔ .
Dec 23 2023 17:38:05 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 146/47 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ .
Dec 23 2023 17:34:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ بھی 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5495 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں .
Dec 23 2023 17:32:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6100/6200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 23 2023 17:07:12 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 12950 یونائیٹڈ 12925 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13435/40 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ وقتی طور پر مارکیٹ سست ضرور ھے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 23 2023 17:05:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 177.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جنوری 179.5 جبکہ 5 فروری 186 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 23 2023 17:03:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ انتہای کم ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 23 2023 15:08:20 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 12950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13460 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج سوشل میڈیا پہ ایک خبر چلی کہ ایف بی آر شوگر ملز اور ڈیلرز کا ریکارڈ قبضے میں لے گی۔ یہ ایک فیک خبر ھے۔ ایف بی آر ملوں وغیرہ سے ریکارڈ چیک کرتی رہتی ہے۔ یہ ایک معمول کا عمل ھے۔ پاک کموڈیٹیز کی ابھی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اس طرح کی فیک خبروں سے کوئی فرق نہیں پڑتا صرف آج ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے اور کچھ بھی نہیں ہے۔ .
Dec 23 2023 14:56:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ گولڈن مال 2% دال والے مال 250/255 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 258/260 روپیہ کلو بھاؤ ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔لوکل میں بیچ کم ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 23 2023 14:46:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 5200/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 250 بوری ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ جہاں پرچون میں کام شروع ہوگا وہاں مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 23 2023 14:44:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی جہاز والے مال کے 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے نیچے تھوڑے تھوڑے مال ِبک رہے ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور نمبر 1 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 2 کوالٹی 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور ثابت اسٹریلیا سے 16000 ٹن کا جہاز ُبک ہوا ہے نمبر 1 کوالٹی 705 ڈالر میں جنوری شپمنٹ کا۔ 705 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 215 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 23 2023 14:41:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجرخان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 23 2023 14:23:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 144.57 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 23 2023 14:14:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 17900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کوئٹہ مال کم ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18500/19500 جبکہ گولی دھنیا 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 23 2023 14:12:12 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 71000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 80000 روپیہ من جبکہ ایرانی زیرہ 83000 من تک بھاؤ ہیں۔فلحال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Dec 23 2023 14:11:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 12955/60 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ 10/15 روپیہ نرم ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سینٹرل پنجاب میں آج بھی گنے کی آمد کل کی نسبت کم ہوئی ہے۔ تقریباً دو دنوں میں 20% گنا کی آمد کم ھے جو انتہائی خطر ناک بات ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق زیریں سندھ میں تو ملیں 510 تک گنا خرید رہی ہیں۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ اگلے چند دنوں تک سینٹرل پنجاب میں گنے کی قیمتیں بڑھنا شروع ہو جائیں گی۔ جہاں گنا تیز ہو گا وہاں چینی کی قیمتیں بھی ساتھ ساتھ بڑھنا شروع ہو جائیں گی .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott