Desi Chickpeas | کالا چنا
Jan 11 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Dec 04 2023 17:27:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ گوارہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ آج انڈیا مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کم ہوئ ہے اور 5513 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ فل حال انٹر نیشنل مارکیٹ میں گوار گم کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Dec 04 2023 17:22:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 239/240 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نپر مسور نمبر 1 کوالٹی مال 250 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ رشین مسور کے 264/268 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو تو لوکل میں پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Dec 04 2023 17:20:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15100/200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل میں بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1185 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Dec 04 2023 17:15:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں مزید گرم ہو گئی ہے اور 11925/50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں زبردست گاہکی دیکھنے میں آ رہی ہے .
Dec 04 2023 17:07:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ بکنگ بھی 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 04 2023 17:03:58 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ مزید تیز ہوئ ہے اور 160 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ .
Dec 04 2023 16:56:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیت مزید تیز ہوئ ہے اور 11900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ بیچ ہی نہیں آ رہی ہے مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 04 2023 16:41:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 35 سے 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہو گئی ہے اور 11850 تک کام ہوے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بعض ڈیلر 11875/11900 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 12900 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ آج ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے .
Dec 04 2023 16:35:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Dec 04 2023 16:32:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ 1.5/2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 159/159.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 04 2023 16:23:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 10/15 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 11815 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 12850 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم لگ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 04 2023 15:44:46 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو عصر کے اوقات 50/60 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 12825 کا خریدار بن جاتا ہے۔آج ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ انویسٹرز حضرات بھی خریدار بننا شروع ہو گئے ہیں .
Dec 04 2023 15:20:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 11740/11750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وای کے 11825/11850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل دسبر کے سودوں کے 12150 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ جنوری 12825 تک بھاؤ ہیں۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ گھوم جائے گی۔ .
Dec 04 2023 15:19:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال 5 دسمبر کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 04 2023 14:37:15 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 370/375 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔موٹے چنے 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ .
Dec 04 2023 14:23:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 81000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 92000 جبکہ ایرانی 95000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں مال شارٹ ہونے کی وجہ سے کافی اونچے ریٹ ہیں۔ تاہم بکنگ 400 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 5100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Dec 04 2023 14:19:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے۔ 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 22000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچ نہیں ہے کھرے مالوں کی۔ .
Dec 04 2023 14:18:27 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مرچ ثابت کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی۔ مارکیٹ 1000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ ہائبرڈ نئے مال کے 10000 سے 13850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 16800 سے 22450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Dec 04 2023 14:16:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 ٹکڑا کوالٹی جبکہ گولی دھنیا 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 04 2023 13:55:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ای ٹی جی جہاز والے مال 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 236/237 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ رشین مسور 262/272 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ جتنی اچھی کوالٹی اتنا زیادہ ریٹ۔ بکنگ نپر نمبر 2 کوالٹی مال 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 224.58 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو تو پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Dec 04 2023 13:35:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 04 2023 13:34:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5000/5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 1/1.5 گاڑی کی ْمدن ہق جاتی ہے۔ .
Dec 04 2023 13:33:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ باریک تل 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل ڈیمانڈ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 04 2023 13:32:00 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ نہیں ہے۔ بکنگ تیز ہونے کی وجہ سے لوکل میں بیچ رک گئ ہے۔ 2 دسمبر کو جو آمدن تھی اس میں بھی مال کم سننے میں آ رہے ہیں اور 60/70% پہلے سے ہی بک چکے ہیں۔ ابھی جو مال ہیں ان کی بیچ نہیں ہے۔ لوکل میں مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ماش ثابت ایس کیو 1190 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14744 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 04 2023 13:23:08 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال وغیرہ 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلاںوالی 12350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ مال نہیں ہیں۔ کسان 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ مانگتے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11750/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 11775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھکری الائنس 11725 جبکہ گھوٹکی اے کے ٹی ایس جی ایم 11675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے ہی مال چل رہے ہیں۔ ٹنڈو چمبڑ انصاری وغیرہ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور اوپن ہوئ ہے اور 11325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 12825 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ 500 ڈپازٹ پر 13100 روپیہ کوئنٹل تک کا خریدار بن جاتا ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔لانگ ٹرم کے لیے خریداری کرنی چاہیے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ یک دم گھوم جائے گی۔ .
Dec 04 2023 12:55:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 119 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کھرے مالوں کی بیچ کم ہے۔ بکنگ 395 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 122.35 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 04 2023 12:51:16 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2400/2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 5500/5600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہے تھل میں مال نمی والے آ رہے ہیں۔ صحیح خشک نہیں ہیں۔ دوسری جانب سٹاکسٹ بھی اس میں کھل کر دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ پچھلی دفع مکئ سستی ہونے کی وجہ سے سٹاکسٹ نے لی ہے اور مار کھائ ہے۔ مکئ سستی ہونے کی وجہ سے فل حال باجرے میں بھی مزے داری نظر نہیں آ رہی ہے۔ .
Dec 04 2023 12:49:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئ ہے اور 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ تاہم بیچ کا کوئ پریشر نہیں ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط ہی بیٹھے ہیں۔ .
Dec 04 2023 12:42:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 6575/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 6450 جبکہ فیصل آباد 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مارکیٹ پڑتے سے نیچے یے اس لیے سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں لیکن وقت بھی لگ سکتا ہے۔ بکنگ میں فل حال امپورٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ لوکل میں مال بھی کافی زیادہ پڑے ہیں اور ریٹ بھی کم ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 04 2023 12:36:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 2000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں کھل کر آمدن بھی نہیں ہے اور جو مال آ رہے ہیں وہ گیلے ہیں۔ کراچی ابھی ظہر کے بعد مارکیٹ صحیح واضح ہوگی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہو 500/1000 تو لانگ ٹرم کے لیے خریداری کر لینی چاہیے۔ مجموعی طور پر پر گوارے میں بھی اچھی تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ گوارہ ایکسپورٹ والا آئٹم ہے اور جیسے جیسے ڈالر تیز ہوتا ہے اس کی قیمتیں بھی بڑھ جاتی ہیں۔ دوسرا انڈیا کی فصل اس بار آدھی ہے۔ گوارے کی سب سے بڑی منڈی انڈیا ہی ہے۔ 90% گوارہ انڈیا پیدا کرتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott