+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 23 2023 15:25:26
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 108.5 روپیہ تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال سٹے بازی کی وجہ سے مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ زیادہ ہے تاہم لونگ ٹرم انویسٹرز مال خرید رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے مہینے میں 877 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔