Sesame | تل
Oct 31 2026
Oct 04 2025 17:24:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10350 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ 10300 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 04 2025 14:29:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10300/350 جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Oct 03 2025 15:56:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10300/10350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 855 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10512 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ دوسرے دالیں دال چنا، مسور، ییلو پیس کا ریٹ کم ہو رہا ہے جس وجہ سے ٹریڈرز حاضر میں سٹاک نہیں کر رہے ہیں آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ .
Oct 02 2025 16:48:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10350 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال دالوں کی ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Oct 02 2025 14:36:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو مال 10900 جبکہ چمن ماش 11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 01 2025 17:11:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 01 2025 14:47:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 10500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ڈیمانڈ کمزور ہے۔ بکنگ 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 08 2024 16:34:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 50/100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Oct 08 2024 14:05:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13200/13250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے جو کراچی پورٹ پر 13824 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Oct 07 2024 15:26:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 13100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انویسٹرز گاہک ہیں۔ مال خریدنے چاہیں مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott