+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 01 2025 14:47:22
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 10500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ڈیمانڈ کمزور ہے۔ بکنگ 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔