Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 28 2026 18:51:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی اور کلر کے حساب سے ریٹ ہیں۔ فلحال ہائبرڈ میں کچھ خاص کام کاج نہیں ہورہے ہیں کیونکہ اگست کے آخر تک ہائبرڈ مالوں کی لائنوں پر کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Jul 28 2026 15:00:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین ٹکڑا کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 380 جبکہ گولی کوالٹی کوالٹی 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ انڈین مارکیٹ 856 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 15398 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ انڈین مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jul 28 2026 14:53:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ اور انڈین زیرہ 35500/36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 28 2026 12:55:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بلوچستان رستوں کے مسائل کی وجہ سے ایران ہلدی بھی ایکسپورٹ نہیں ہورہی ہے جسکی وجہ گاہکی ٹھنڈی ہے اور ریٹس مستحکم ہیں جیسے مسائل ٹھنڈے ہوئے اور مال ایکسپورٹ ہونا شروع ہوئے مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن جائے گا کیونکہ لوکل مارکیٹ سے وارہ اچھا ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ اونچی ہے۔ .
Jul 28 2026 12:51:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے جو مال فل کلر والے ہیں انکا ریٹ زیادہ ہے جبکہ جن مالوں میں ڈسکلر مال بھی ہیں انکا ریٹ کم ہے۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 8000/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 27 2026 18:13:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی شام کے اوقات میں ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ہائبرڈ کی آمدن کم ہے مزید کچھ وقت تک آمدن بڑھے گی۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 27 2026 14:49:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بلغاریہ دھنیا گولی کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 18000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے جبکہ ایران سائڈ سے بھی ٹریڈرز کے مال آرہے ہیں جن میں ٹریڈرز کو اچھا نفع ہے۔ .
Jul 27 2026 14:48:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ اور انڈین زیرہ 35500/36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 33444 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 27 2026 13:08:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم لوکل مارکیٹ سے پیرٹی اچھی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jul 27 2026 12:48:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10500/11000 جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 8000/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ میں کام کاج نہیں ہو رہے ہیں دوسری کوالٹیاں سٹاکسٹ نے نیچ ریٹس میں سٹاک کی ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott