Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 31 2026 17:11:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں کام کاج سست ہے۔ بکنگ 1010 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 30 2026 18:11:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں پورٹ کے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ میں نیچے گاہکی کمزور ہے۔ دوسری دالوں کا ریٹ کم ہے ان میں زیادہ گاہکی ہے جبکہ ماش کا ریٹ اوپر ہونے کی وجہ سے ماش میں کم گاہکی ہے ۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ تو 1000 ڈالر ہے پڑتا اوپر ہے لیکن ٹریڈرز کے پچھلے دو تین ہفتوں میں کم ریٹوں والے بھی مال لگے ہیں۔ جس کی وجہ سے بازار پڑتے سے نیچے ہے۔ ساتھ ساتھ ٹریڈرز نے مال فارغ بھی کیے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ماہانہ بکتا 200 ڈبہ ہے اور آتا 250 ہے اس لیے پڑتے سے نیچے مال فروخت ہو رہے ہیں۔ .
Jul 30 2026 14:43:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کی 11600 روپیہ جیسی پوزیشن ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 1005/1010 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 29 2026 18:10:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں جہاں گاہکی آئ وہاں مارکیٹ میں پیسے پڑ سکتے ہیں۔ .
Jul 29 2026 14:34:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی گودام کے مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1010 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12242 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 28 2026 17:07:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی گودام کے مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 11700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 28 2026 14:13:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی گودام کے مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے مالوں کے 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا اونچا ہے جبکہ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ برما سے 1020 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12363 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 27 2026 17:46:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے جبکہ پورٹ کے مالوں کے 11600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا تاحال اونچا ہی ہے مارکیٹ بہتر ہوسکتی ہے۔ .
Jul 27 2026 14:27:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 150 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے تاہم کراچی پورٹ سے بھی کافی مال لفٹ ہوچکے ہیں۔ پہلی تاریخوں میں جہاں گاہکی آئ مارکیٹ مزید بہتر ہو جائے گی۔ بکنگ 1020 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12363 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 25 2026 18:12:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ لوکل بیچ کھل کر ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott