Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 20 2026 18:09:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 171.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 5 روپیہ کلو کا فرقہ چل رہا ہے۔ مارکیٹ میں بہت جلدی 10 روپے پڑے ہیں۔جن ٹریڈرز نے نیچے 162/164 پر مال لیے ہیں ان ریٹوں میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ کی ہے جس کی وجہ سے بازار میں روپیہ دو کریکشن آئ ہے۔ .
Jul 20 2026 15:35:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید گرم ہو گئ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 173.5 جبکہ 5 اگست پیمنٹ پر 174.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج انڈیا بازار 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور انڈیا لوکل دہلی منڈی میں 6200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ آسٹریلیا 610 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 185 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 20 2026 12:17:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہی ہے۔ 5 اگست پیمنٹ پر 172.5 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں اور 45 دن پیمنٹ پر 177/177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ دوسری جانب سرگودھا مارکیٹ بھی تیز ہے اور 6950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ مزید 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل بھی کام مظبوط ہے۔ آسٹریلیا سے بکنگ 610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 185 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل ابھی بھی مارکیٹ 12 روپیہ کلو انڈر کاسٹ ہے۔ لوکل مزید تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 18 2026 17:29:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہی ہے ایڈوانس پیمنٹ پر 170/170.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 171.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں اور 45 دن پیمنٹ پر 175 روپیہ کلو کی مارکیٹ بن گئ ہے۔ فل حال انویسٹرز بھرپور گاہک ہیں جبکہ کراچی سے سیلنگ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ دوسری جانب سرگودھا سائڈ بھی مارکیٹ تیز ہے ایڈوانس پیمنٹ پر 6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Jul 18 2026 16:30:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 170 روپیہ کلو میں کام ہو گیا ہے مزید خریدار بن جاتا ہے .
Jul 18 2026 16:29:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا آسٹریلین کراچی 170 مانگنا شروع ہو گئے ہیں مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز بھرپور خریدار ہیں۔ .
Jul 18 2026 14:52:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ مزید گرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 168.5/169 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 174 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ انویسٹرز بھرپور گاہک ہیں جبکہ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 18 2026 14:52:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ مزید گرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 168.5/169 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 174 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ انویسٹرز بھرپور گاہک ہیں جبکہ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 18 2026 12:30:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ سوموار پیمنٹ پر 168.5 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 172.5 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ فل حال انویسٹرز گاہک ہیں۔ دوسری جانب تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 17 2026 17:36:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 167.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 5 روپیہ کلو اوپر ریٹ ہے۔ تھل بھی مارکیٹ گرم ہے اور 6800 روپیہ من کا گاہک ہے۔ نیچے ریٹیل میں تو کام کاج ٹھنڈا ہے لیکن لوکل بازار میں انویسٹرز گاہک ہیں۔ حاصر آگے جہاں گاہکی نکلی بازار میں مزید پیسے پڑ جائیں گے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott