+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 17 2026 17:36:10
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 167.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 5 روپیہ کلو اوپر ریٹ ہے۔ تھل بھی مارکیٹ گرم ہے اور 6800 روپیہ من کا گاہک ہے۔ نیچے ریٹیل میں تو کام کاج ٹھنڈا ہے لیکن لوکل بازار میں انویسٹرز گاہک ہیں۔ حاصر آگے جہاں گاہکی نکلی بازار میں مزید پیسے پڑ جائیں گے۔