Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 25 2026 17:44:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں 7800 روپیہ من جبکہ حیدرآباد منڈی میں 7300/7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jul 25 2026 14:46:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 162 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مال کم ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 25 2026 14:39:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل ڈیمانڈ کمزور ہے آگے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی کیونکہ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ .
Jul 25 2026 14:18:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 99/99.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 108 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ رشیا سے کنٹینرز میں 315 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں حاضر شپمنٹ کے جبکہ کینیڈا سے بلک میں 325 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے تھے۔ 315 ڈالر والا 96.32 جبکہ 325 ڈالر والا 99.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 25 2026 12:30:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من جبکہ سرگودھا منڈی میں 7600/7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یکم اگست سے آمدن بھرپور شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jul 24 2026 16:54:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں آخری کام 11550 روپیہ من تک ہوئے تھے۔ بکنگ 1010 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12242 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ 500/700 روپیہ من انڈر کاسٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jul 24 2026 16:47:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161/162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے 520/525 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 157 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم رشیا سے ڈاکومنٹس کے مسائل ہیں۔ .
Jul 24 2026 15:49:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز لوکل مارکیٹ میں مال فرخت کرکے بکنگ میں جا رہے ہیں۔ رشیا سے کنٹینرز میں 315 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 96.32 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 23 2026 18:32:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی نہیں ہے جہاں نیچے گاہکی آئی بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 23 2026 18:05:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کمزور ہے تاہم مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott