Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 22 2026 18:36:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں کیونکہ ہائبرڈ کی کراپ اس دفعہ اچھی ہے اور اگست کے آخر تک آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Jul 22 2026 14:43:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ اور انڈین زیرہ 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jul 22 2026 14:38:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایران سے بارڈر پر تفتان سائڈ مال تھوڑے تھوڑے کر کے کلیر ہو رہے ہیں اگر تمام مال کلیر ہو گئے تو پھر ٹریڈرز مزید خریداری کے لیے جائیں گے۔ .
Jul 22 2026 13:02:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی ڈنڈی کٹ مال 10500/11000 جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 8000/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2026 12:55:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فلحال نیچے گاہکی خاموش ہے تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ کافی اونچی ہے ایکسپورٹرز کو لوکل مارکیٹ کے ان ریٹس میں اچھا وارہ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 2110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Jul 21 2026 19:02:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی ڈنڈی کٹ مال 10500/11000 جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 8000/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 21 2026 14:41:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 1670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ انڈیا سے وارہ پڑتا نا ہونے کی وجہ سے ٹریڈر بکنگ میں نہیں جا رہے ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jul 21 2026 14:38:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کراچی مارکیٹ میں 34800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ اور انڈین زیرہ 36000 سے 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 33777 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم ٹریڈرز کو بکنگ میں تاحال وارہ ہے۔ .
Jul 21 2026 13:09:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی خاموش ہے۔ اگست کے آخر تک ہائبرڈ مالوں کی آمدن شروع ہو جائے گی۔ جامپور کوالٹی ڈنڈی کٹ مال 10500/11000 جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 8000/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 21 2026 13:01:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں تو 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم ایکسپورٹرز بھرپور گاہک ہیں اور مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل بازار مزید گرم ہو گیا ہے 200 ڈالر تیز ہو گیا ہے اور انڈیا ایف او بی 2110 ڈالر ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا مارکیٹ 20306 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ پہنچ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ تاہم ابھی ان ریٹوں میں تھوڑی تھوڑی سیلنگ آنا شروع ہو گئ ہے۔ پہلے چونکہ جون میں بارشیں نہیں ہوئ انڈیا میں اہم پیداواری علاقوں میں ابھی جولائ میں بہتر مون سون بارشوں نے آئندہ فصل کے حوالے سے فوری خدشات کم کر دیے ہیں۔ اس وقت بوائ شروع ہے اور ریٹ اچھا ہونے کی وجہ سے کسان اس کو زیادہ کاشت کریں گے۔ تاہم آگے اگر بیجائ اچھی بھی ہوتی ہے تو آل نینو کے ممکنہ اثرات بھی ہیں۔ انڈیا میں اس وقت منڈیوں میں آمدن بہت کم ہے جبکہ ایکسپورٹ میں اچھی ڈیمانڈ ہے اور کیری فارورڈ سٹاک بھی کم ہے۔ اس وقت مجموعی آمد تقریباً 8,500 بوریاں رہی، جو گزشتہ سیشن کی 18,000 بوریوں کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم ہے۔ اس کی بڑی وجہ مہاراشٹر کی اہم منڈیوں کی بندش تھی۔کئ علاقوں میں فصل کو رائزوم روٹ کی بیماری کی اطلاعات بھی تھیں۔ مئ میں انڈیا نے 18960 ٹن ہلدی ایکسپورٹ کی ہے جبکہ اپریل اور مئی کی مشترکہ ایکسپورٹ 34000 ٹن تک ہے۔ پاکستان میں ہلدی کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے پاکستان کی ہلدی کی ایکسپورٹ میں کافی اضافی دیکھنے میں آیا ہے اور آگے بھی پرافٹ بہت اچھا ہونے کی وجہ سے ایکسپورٹرز فل حال بھرپور گاہک ہیں۔ 600 ڈالر کا فرقہ ہے پاکستان اور انڈیا کی مارکیٹ میں۔ پاکستان ہلدی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott