Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 29 2026 14:53:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے مال 46000/46500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حیدر آباد منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی خاموش ہے۔ دکان داروں نے تھوڑے تھوڑے 50 گٹو 100 کر کے مال لیے ہوئے ہیں۔ ابھی گاہکی نہیں ہے مارکیٹ میں۔ کچے مال 38000/42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 29 2026 14:49:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15500 روپیہ من کی مارکیٹ ہے۔ تاہم گاہکی خاموش ہے۔ کام کاج نہیں ہو رہے ہیں۔ دیسی برسیم پلانٹ والے مال 15300/500 روپیہ من کی مارکیٹ ہے۔ بکنگ ضعیم برانڈ 1225 ڈالر جبکہ سٹار 1250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بازار کمزور نظر آ رہا ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Jul 29 2026 12:38:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی لائنوں پر اچھے مال 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں ہلکی کوالٹی مکس مال 6000 جبکہ اچھے مال 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے تھوڑا تھوڑا کام شروع ہے۔ امید ہے اگلے دنوں میں کام بڑھے گا۔ .
Jul 29 2026 12:35:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں اچھے وئ آئی پی مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ خریدار 10000 روپیہ من میں بھی نہیں بنتا ہے۔ نیچے گٹو گٹو کر کے کام ہو رہا ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 420 جبکہ پرولائن 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج کمزور ہے۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال کے 6000/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 8000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے۔ نیچے تھوڑا بہت کام نکلا ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز نے ریٹ بڑھا دیا ہے۔ آمدن اوکاڑہ منڈی میں 100/150 توڑے تک ہے۔ .
Jul 28 2026 17:53:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے مال حیدر آباد منڈی میں 47000 جبکہ ملتان منڈی میں 47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ گاہک نہیں ہے ان ریٹوں میں۔ کچا لوسن 38000 سے 41/42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام نہیں ہے۔ .
Jul 28 2026 17:50:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں اچھے کچے مالوں کے زیادہ سے زیادہ 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام سست ہے۔ دوسری جانب مصری برسیم 15 اگست سے 15 ستمبر بائر آپشن 15500 روپیہ من کی بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ پرانے مصری برسیم ملتان منڈی میں 13800 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 28 2026 17:48:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں وی ای پی مالوں کے ملتان منڈی میں۔ فل حال اکا دکا پارٹیوں کے پاس مال ہیں وہ بھی بیچ رہے ہیں۔ لیکن گاہک نہیں ہے۔ مال لگ گئے ہیں 10000 تک بھی گاہک نہیں بنتا۔ نیچے کام ہی گٹو گٹو کا ہو رہا ہے۔ اتنا بڑا ریٹ ہے دکان دار لیتے ہی نہیں ہیں مال۔ ہائبرڈ جوار بھی مارکیٹ مارکیٹ کمزور ہے ریٹ گنگا وغیرہ کا 430 بولتے ہیں پر گاہک نہیں ہے۔ سدا بہار جوار بھی ملتان منڈی میں نئے مال 6000/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لیکن گاہک نہیں بنتا ہے۔ اچھے مال 6200 روپیہ من سے اوپر کا گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 28 2026 13:27:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ ہائبرڈ جوار 20 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور گنگا لائن 430 جبکہ پرولائن 450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار مارکیٹ کمزور ہے اور ملتان منڈی میں نئے مال کے 6000/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن اوکاڑہ منڈی میں 100/150 توڑے تک ہو جاتی ہے۔ .
Jul 28 2026 12:02:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی اچھے مال 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے ملتان منڈی میں اکا دکا ہلکے مال پڑے ہیں وہ 6000/6200 میں بک رہے ہیں۔ ابھی فل حال ڈیمانڈ سلو ہے امید ہے دو چار دن میں آگے نیچے بھرپور کام شروع ہو جائے گا۔ .
Jul 27 2026 19:22:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ملتان منڈی میں شام کے اوقات میں پلانٹ والے مال 46500/47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott