Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 25 2026 14:39:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل ڈیمانڈ کمزور ہے آگے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی کیونکہ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ .
Jul 25 2026 14:18:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 99/99.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 108 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ رشیا سے کنٹینرز میں 315 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں حاضر شپمنٹ کے جبکہ کینیڈا سے بلک میں 325 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے تھے۔ 315 ڈالر والا 96.32 جبکہ 325 ڈالر والا 99.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 25 2026 13:04:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ والے 174/174.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 اگست پیمنٹ پر 176 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہونے کی وجہ سے لوکل بیچ کھل کر نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہے کیونکہ انڈیا میں دالوں کی بیجائ پچھلے سال کی نسبت 6% تک کم ہے۔ پچھلے سال اب تک 91.46 لاکھ ہیکٹئرز پر کاشت ہو چکی تھی جبکہ اس سال دالوں کی انڈیا میں کل بیجائ اب تک 84.57 لاکھ ہیکٹئرز پر ہے۔ جون میں بارشیں نا ہونے کی وجہ سے بیجایاں لیٹ ہیں۔ سوموار کو بکنگ کے ریٹ دیکھ کر ہی مارکیٹ کی صورتحال واضح ہو گی۔ اگر بکنگ کا ریٹ مزید تیز کھلتا ہے تو لوکل مارکیٹیں شوٹ اپ کر سکتی ہیں۔ تھل لائن سرگودھا منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 7200/7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 24 2026 17:01:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے سٹانڈر کوالٹی کے 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 159 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم یہ مال 4٪ تک ڈیمج بھی ہوسکتے ہیں اور 10٪ تک دال کوالٹی بھی ہوتے ہیں۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 170/175 8 ایم ایم 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 305/308 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 24 2026 16:54:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں آخری کام 11550 روپیہ من تک ہوئے تھے۔ بکنگ 1010 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12242 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ 500/700 روپیہ من انڈر کاسٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jul 24 2026 16:47:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161/162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے 520/525 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 157 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم رشیا سے ڈاکومنٹس کے مسائل ہیں۔ .
Jul 24 2026 16:13:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہی ہے۔ بیچ کوئ نہیں ہے اکا دکا بیچ اتی ہے پھر ٹریڈرز ریٹ تیز کر دیتے ہیں۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 174.5/175 روپیہ کلو جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کا رجحان ہے۔ تھل بھی کام گرم ہے۔ 6950/7000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں میں بکنگ 30/40 ڈالر تیز ہوئ ہے اور لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہونے کی وجہ سے لوکل بازار میں پیسے پڑ گئے ہیں۔ تاہم مارکیٹ ابھی بھی 13 روپیہ کلو انڈر کاسٹ ہے۔ بکنگ آسٹریا سے 620 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 188 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ رشیا سے بکنگ ہلکے مال 590/600ڈالر ہیں ان میں ڈیمیج مال کافی ہیں جبکہ اچھی کوالٹی 620 ڈالر ہی ہے۔ تنزانیہ سے فل حال بکنگ میں ریٹ نہیں آ رہے ہیں۔ .
Jul 24 2026 15:49:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز لوکل مارکیٹ میں مال فرخت کرکے بکنگ میں جا رہے ہیں۔ رشیا سے کنٹینرز میں 315 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 96.32 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 23 2026 22:33:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 175 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jul 23 2026 19:06:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں سوموار پیمنٹ پر 174 کا گاہک بن گیا ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیز کا رجحان ہے۔ ان ریٹوں میں بھی مال لینا چاہیے۔ لوکل بازار مزید تیز ہو جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج انڈیا مارکیٹ دہلی منڈی میں 6297 ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں اور انڈیا آسٹریلیا سے نیو کراپ کے سودے بھی 620 ڈالر تک لے گیا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے اس میں مزید تیزی بن سکتی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott