Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 25 2026 12:17:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50/100 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور لالا موسی سائڈ لائن پر 2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ میں 7400 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8100/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پہلے فیڈ ملز کا ریٹ کافی نیچے تھا جبکہ اب 2700 روپیہ من تک ریٹ ہے فیڈ ملز کا اس وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 23 2026 18:43:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ لائن میں 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ میں 7300 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے اگر فیڈ ملز نے باجرہ میں خریداری کی تو وہ یا تو ہائبرڈ مکئی کے ریٹس سے نیچے خریدیں گی تا پھر برابر ریٹس میں اسی لیے اب ہائبرڈ مکئی کے ریٹس پر بھی نظر رکھنی چاہیے۔ .
Jul 23 2026 18:29:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کام کاج سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 8500/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 23 2026 12:34:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ لائن میں 2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ میں 7300 جبکہ کچے مال چوک اعظم پہنچ میں 7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 23 2026 12:29:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں پنجاب میں اچھی بارشیں ہوئی ہیں تاہم آگے جواروں کی ڈیمانڈ نکل سکتی ہے۔ اکا دکا انویسٹرز کے پاس مال ہیں وہ بھی بیچنے کے ہی خواہشمند ہیں جبکہ دکاندار آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 8500/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اوکاڑہ منڈی میں مارکیٹ کمزور ہے اور نئے مال 9000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں کچھ دنوں سے بارش کی وجہ سے آمدن کم ہے تاہم گاہکی کمزور ہے۔ .
Jul 22 2026 18:40:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملتان سائڈ لائنوں پر اچھی بارشیں ہورہی ہیں تاہم انویسٹرز مارکیٹنگ سے باہر ہیں دکاندار ہی آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 8700/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2026 18:03:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ لائڈ میں 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کچے مالوں میں 7300/7400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں اونچے ریٹس والے مال پڑے ہیں ان ریٹس میں انکو نقصان ہے جسکی وجہ سے بیچ کمزور ہے تاہم مارکیٹ سست ہی ہے۔ .
Jul 22 2026 12:51:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 8700/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2026 12:04:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ لائڈ میں 2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مالو میں 7300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق یکم اگست سے قصور سائڈ سے آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Jul 21 2026 19:16:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 8700/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott