Millet | باجرہ
Sep 22 2026
Jun 23 2026 18:45:43 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو وغیرہ 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13385 جبکہ جولائ فکس کے سودوں کے 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست سی ہے۔ .
Jun 23 2026 18:10:25 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر 13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ کے جبکہ جے ڈی 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13380 جبکہ جولائ فکس کے سودوں کے 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 23 2026 15:47:34 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی ڈہرکی گھوٹکی حاضر میں 13420 جبکہ 2 جولائی کی پیمنٹ پر 13455 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Jun 23 2026 15:17:50 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13385 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 23 2026 13:35:59 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14450 بھلوال 14000 سفینہ 13875 المعیز 1 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13825 کمالیہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13475 اتحاد 13490 ڈھرکی گھوٹکی 13460 ایس جی ایم 13405 الائنس شوگر ملز کے 13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13520 حمزہ 13510 فاطمہ 13675 اشرف 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13515 جبکہ میرپور اور مہران شوگر ملز کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں سٹاک کافی پڑے ہیں مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 434 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 22 2026 18:47:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فارورڈ جون فکس کے سودوں کے 13390 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ شارٹ سیلز کی کورنگ کی وجہ سے تھوڑی بہت مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Jun 22 2026 17:04:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ سہ پہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ 3 مل جولائ فکس کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل ساوتھ پنجاب کی بڑی 3 ملیں ہیں جے ڈی یونائٹڈ اتحاد۔ پورے پاکستان میں فارورڈ میں انہی ملوں کا کام ہوتا ہے اس لیے صرف انہی کی رپورٹ دی جاتی ہے باقی پورے پاکستان کی ملیں انہی کو فالو کرتی ہیں۔ .
Jun 22 2026 16:37:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فارورڈ مارکیٹ 15/20 روپیہ کوئنٹل ڈاؤن ہوئی ہے اور جون فکس کے سودوں کے 13400 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott