Sesame | تل
Oct 31 2026
Jun 03 2026 17:10:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 20 جون کے بعد کالا چنا کی 15 ہزار ٹن تک آمدن متوقع ہے تاہم یہ مال 565 اور 567 ڈالر والے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 172 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 03 2026 11:50:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6550/6600 جبکہ ملتان منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں ریٹ مناسب ہیں جہاں اچھی گاہکی آئی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 02 2026 16:44:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 167.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ کراچی کے مال پنجاب کے ملرز کو وارہ میں نہیں پڑتے ہیں۔ .
Jun 02 2026 16:44:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 167.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ کراچی کے مال پنجاب کے ملرز کو وارہ میں نہیں پڑتے ہیں۔ .
Jun 02 2026 13:05:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا اور ملتان منڈی میں 6600/6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی کے مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ تھل کے مال لینے چاہیے کیونکہ تھل کے مال انڈر کاسٹ ہیں اور وارے میں پڑتے ہیں۔ .
Jun 01 2026 17:07:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 168.5/169 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں میں گاہک بن جاتا ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 01 2026 11:36:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 168.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لیکن کراچی مارکیٹ میں جینین گاہک نہیں ہے۔ لوکل پنجاب میں تھل کے مال ہی بک رہے ہیں وہ سستے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6650 ملتان 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال تھل کے مالوں میں بہتری کا رجحان ہے۔ لوکل مارکیٹ تھوڑی بہت پلس ہو سکتی ہے بکنگ 610 ڈالر کا لیول ہے آسٹریلیا سے جو کراچی پورٹ پر 185.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل تھل کے مالوں کا ریٹ مناسب ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ کے حوالے سے انڈر کاسٹ بھی ہے۔ لوکل تھل کے مالوں میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jun 30 2025 17:16:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور جمعرات پیمنٹ پر 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 15 جولائ پیمنٹ پر 212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں کٹنگ والے سودوں کے علاؤہ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ جولائ سے 15 اگست شپمنٹ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 218.21 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور مال ستمبر میں آنا ہے۔ اس لیے جہاں کہیں کٹنگ والے سودے نپٹ گئے بازار میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ .
Jun 30 2025 11:36:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور دوبارہ 210 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ہفتے والے دن 213 تک کام ہو گئے تھے۔ آج پیمنٹ پر بھی کافی کام ہوئے تھے اور 2 جولائ کے سودوں کی کٹنگ کے بعد صورت حال واضح ہوگی۔ سرگودھا منڈی بھی کمزور ہے اور 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 28 2025 17:14:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 211.5/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 2 جولائی پیمنٹ پر 212.5 جبکہ 15 جولائی پیمنٹ پر 213.25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے 2 جولائی کو کٹنگ بھی ہے جسکی وجہ بازار رکا سا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott