Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
May 20 2026 12:10:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے جبکہ حیدرآباد منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائن لوڈ سے 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
May 19 2026 17:27:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی 11250/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 19 2026 17:18:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ملرز اور دکاندار خالے تھے جسکی وجہ سے انہوں نے 9000 کے لیول پر خریداری کی ہے تاہم زیادہ مزیداری نہیں ہے مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
May 19 2026 17:03:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں مارکیٹ سست ہے اور کرمسن کوالٹی 161 جبکہ نپر کوالٹی 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
May 19 2026 16:59:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 94 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 19 2026 14:37:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11250/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں ماش کی آمدن بھی شروع ہے اور ریٹوں میں کمی ہوئی ہے۔ انڈیا جبکہ پور منڈی میں اچھی کوالٹی مال 7500 سے 7800 روپیہ کوئنٹنل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں جو کہ انٹرنیشنل مارکیٹ کے لحاظ سے 791 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ اس لیے انڈیا کو انٹرنیشنل مارکیٹ میں برما سے 900 ڈالر کے لیول پر وارہ نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
May 19 2026 14:31:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 162 جبکہ نپر کوالٹی 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
May 19 2026 14:18:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 19 2026 14:18:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 19 2026 11:48:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9200/9300روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کافی کمزور ہو گئ ہے لیکن مزے داری نہیں ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کریں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔ انڈیا آمدن شروع ہے اور جبل پور منڈی میں جو اچھی کوالٹی مال 7500 تک بک رہے تھے انڈین کرنسی میں وہ اب 6900 روپیہ کوئنٹل تک ہیں انڈین کرنسی میں اور آگے مزید بھی بازار کمزور نظر آ رہا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ برازیل ارجنٹینا وغیرہ کی مارکیٹ انڈیا کے ساتھ ہی چلتی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott