Sorghum | جوار
May 09 2026
Apr 21 2025 14:01:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 15900 سفینہ 15900 یونیکول 15910 العریبیہ 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان نو سیل ہے کنجوانی نو سیل ہے۔ کمالیہ 15775 سورج 15850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15540 اتحاد 15570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 15510 گھوٹکی 15520 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائے کے 15700 حمزہ اتفاق 15725 فاطمہ 15750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران میرپور آباد گار 15700/15750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے ۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 16010/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں چیمبر میں تاہم اوپن مارکیٹ میں گاہک نہیں ہے۔ مئی کے سودے 16580/90 تک بھاؤ ہیں۔ لیکن مئ کے سودوں کا بھی فل حال گاہک نہیں ہے۔ حاضر میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چینی میں فارورڈ میں ٹریڈرز ایکٹو نہیں ہیں۔ کیونکہ چینی جو تھوڑی بہت کم ہے اس کا اثر آخر میں ظاہر ہو گا۔ فارورڈ میں تو جس مہینے کا سودا لیا ہوتا ہے جب وقت پورا ہو جاتا ہے تو مال کٹ جاتا ہے۔ حاضر میں بھی سٹاکسٹ مال ہولڈ کرنے کو فل حال ترجیح نہیں دے رہے ہیں دوسرے آئٹمز میں کام کر رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ ادھر ہی انہی ریٹوں میں رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 19 2025 18:44:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں یونائٹڈ 15525 جے ڈی ڈبلیو 15535 اتحاد 15550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 15515 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حاضر میں جے ڈی گروپ کا ریٹ کم ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی حاضر میں مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ تاہم فارورڈ میں کام خاموش ہے۔ فارورڈ ریٹ 3 مل اپریل کے سودوں کے 16020/30 جبکہ مئ کے سودوں کے 16625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 19 2025 15:59:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 15550 اتحاد 15575 یونائیٹڈ 15540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے چیمبر میں 16025 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ اوپن میں 15950 میں بھی بکتا نہیں ہے۔ مئی کے سودوں کے 16525/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 19 2025 14:00:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 15900 سفینہ 15900 یونیکول 15910 العریبیہ 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان نو سیل ہے کنجوانی 15815 کمالیہ 15815 سورج 15915 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15550 اتحاد 15575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جے ڈی گروپ کا ریٹ کم ہے حاضر میں جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بھی بن سکتے ہیں۔ آر وائے کے 15700 حمزہ اتفاق 15725 فاطمہ 15740 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران میرپور آباد گار 15700/15775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے ۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 16070/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کا 10 دنوں کا 550 روپیہ کا فرقہ ہے اپریل کے سودوں میں گاہکی نہیں ہے۔ صرف ریٹ ہی ریٹ ہے۔ مئی کے سودے 16625 تک ہوئے ہیں لیکن مئ کے سودوں کا بھی فل حال گاہک نہیں ہے۔ .
Apr 19 2025 00:06:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ بہتر ہوئی ہے اور 15500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 25 تاریخ کی پیمنٹ پر 15550 کا بھی خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو اتحاد وغیرہ بھی 15550/60 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ اپریل کے سودے 16080 تک ہوے ہیں۔ آج مئ کے سودوں کی خریداری بھی دیکھنے میں آئی ہے اور 16625 میں مئ کے سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق محسوس ہو رہا ہے حاضر میں مارکیٹ بہتر ہو جائے گی تھوڑی بہت کیونکہ اپریل کے سودوں کی سیٹلمنٹ میں ابھی 12/13 دن پڑے ہوے ہیں۔ آج ریٹیل میں بھی گاہکی کچھ بہتر تھی۔ .
Apr 18 2025 18:04:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 15525 اتحاد 15550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 16080 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 18 2025 17:10:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 207/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270/75 جبکہ 7 ایم ایم مال 225/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1170/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 350/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا 8 ایم ایم لوکل مال 820 ڈالر گولڈن مال 840 ڈالر جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Apr 18 2025 16:15:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 15900 سفینہ 15900 یونیکول 15910 العریبیہ 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان نو سیل ہے کنجوانی 15800 کمالیہ 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ 15475 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ آر وائے کے 15700 حمزہ 15700 فاطمہ 15725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران میرپور آباد گار 15750/15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے ۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 16030/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں چیمبر میں تاہم اوپن میں گاہک نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چینی جو شارٹ ہے وہ آخری مہینے میں جا کر واضح ہوگی۔ ابھی آگے مارکیٹ دوبارہ بہتر ہونے میں وقت بھی لگ سکتا ہے۔ فل حال ٹیکس کے مسئلے کی وجہ سے مارکیٹ پھنسی ہوئ ہے۔ مارچ کے سودوں میں بھی ٹیکس پیڈ اور ان پیڈ کے مسئلے ہیں۔ انویسٹرز بھی چینی بیچ کر دوسرے آئٹمز میں جا رہے ہیں۔ .
Apr 17 2025 17:25:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 15500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ اپریل کے سودوں کی 15975/80 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ گاہک خاموش ہے .
Apr 17 2025 14:56:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہے اور 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں حاضر میں جے ڈی گروپ کے۔ اپریل کے سودوں کے چیمبر میں 16000 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott