Sorghum | جوار
May 09 2026
Feb 07 2026 12:40:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ گرم ہے۔ حاضر مارکیٹ ریڈی ڈلوری 136/137 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ثابت مالوں کے جبکہ آمدن جہاز والے مال کے 118/119 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر ٹریڈرز نے مال بیچ کر پیچھے جہازوں میں مال پکڑے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Feb 06 2026 17:23:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر۔ فل حال حاضر میں مال شارٹ ہیں لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے جبکہ بکنگ میں بھی تیزی کا ہی رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی مال شارٹ ہیں۔ برما بھی مال انتہائ کم سطح پر رہ گئے ہیں اور برازیل بھی مال ختم ہیں۔ تھائی لینڈ کے ماش امپورٹرز نے بک کیے ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی برما کی فصل اس سال پچھلے سال کی نسبت 1.5 لاکھ ٹن تک کم ہے۔ اب انڈیا آہستہ آہستہ کاشت کم ہوتی جا رہی ہے اور برما کاشت زیادہ ہوتی جا رہی ہے۔ برازیل کی اگر اگلی کراپ اچھی بھی ہوتی ہے تب بھی انڈیا میں شارٹیج کافی ہے۔ انڈیا سارے مال اٹھا جائے گا۔ .
Feb 06 2026 17:12:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن اور نپر کوالٹی 154/155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست ہے مزے داری نہیں ہے۔ آگے ہفتے بعد مزید مال پورٹ پر لگنا ہے۔ .
Feb 06 2026 15:52:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گرم ہی ہے۔ حاضر ڈلوری مال ہی نہیں مل رہے ہیں ثابت میں جبکہ ییلو پیس دال کا کراچی سے 155 روپیہ کلو میں کام ہو گیا ہے۔ فل حال جو جہاز لگنا ہے اس کو بھی برتھ نہیں مل رہی ہے اور جو اگلا جہاز ہے اس کے بھی تھوڑا لیٹ ہونے کے امکانات ہیں جس کی وجہ سے لوکل کام گرم ہے۔ جو جہاز لگنا ہے اس کے مال کے 117/118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اس کے بعد جو مال بلک میں آ رہا ہے اس کے مالوں کے 109/110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے اور اگلے دنوں لوکل میں نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی رہنے کے امکانات ہیں اور یہی پیک ڈیمانڈ کا ٹائم ہے۔ دوسری جانب پاک افغان بارڈر بند ہونے کی وجہ سے پشاور سے بھی مال نہیں ا رہا ہے سارا مال کراچی سے ہی ا رہا ہے۔ پہلے بھی جب بارڈر کھلا تھا تب بھی پاک افغان والی سے سائڈ سے خرچہ زیادہ تھا جس وجہ سے کراچی سے ہی مال آ رہے تھے۔ فل حال لوکل کام گرم ہی ہے۔ .
Feb 05 2026 17:48:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ حاضر مارکیٹ 135 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اگلے دنوں آمدن جہاز والے مال کے 118 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں اور اس کے بعد جو بلک میں مال لگنا ہے اس مال کے 110 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے نیچے گاہکی بہت اچھی ہے۔ حاضر مالوں میں تیزی ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 03 2026 19:04:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور نپر کوالٹی مالوں کے 153.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 03 2026 18:53:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر مارکیٹ بہتر ہی ہے حاضر مال شارٹ ہیں۔ تاہم کام بکنگ میں کرنا چاہیے بکنگ کا پڑتا حاضر سے کم ہے۔ 800/900 روپیہ من ریٹ کم ہے۔ امپورٹرز کو جہاں سے سستا مال ملتا ہے وہاں سے مال خریدتے ہیں۔ لوکل اگر ریٹ کم ہو لوکل مال خریدتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیادہ تر ٹریڈرز جن کے پاس مال تھے لوکل مال ساتھ ساتھ بیچ گئے ہیں۔ ابھی فل حال لوکل مارکیٹ میں مال بھی نہیں ہیں۔ بکنگ بھی مزید تیز ہوئ ہے اور 990 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Feb 03 2026 18:17:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 122/123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 03 2026 17:45:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/600روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ساتھ ساتھ نفع لازمی پکا کرنا چاہیے۔ مونگ کا ریٹ لوکل میں اچھا ہے اور امپورٹ میں وارہ ہے۔ ارجنٹینا برازیل وغیرہ سے بکنگ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز کو نفع ہے اور مال بھی ساتھ ساتھ بک ہو رہے ہیں۔ .
Feb 03 2026 15:01:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 154/155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott