Sorghum | جوار
Apr 22 2026
Jan 23 2026 17:02:24 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور حاضر ڈیلوری مالوں کے 118 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ .
Jan 23 2026 16:59:51 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ میں 155 جبکہ نپر 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں سیلنگ ہے۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر 5000 ٹن مال لگا ہے۔ آگے 25 تاریخ کو بلک میں نپر مسور بھی لگنا ہے۔ فل حال حاضر ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 23 2026 16:31:33 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آگے ویسل کے مالوں کے 108 اور 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں جو ویسل کراچی پورٹ پر لگا تھا اسکی ڈیلوری آج سے ملنا شروع ہو جائے گی۔ نیچے گاہکی بھی اچھی ہے تاہم اوپر لیول پر پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Jan 23 2026 16:11:40 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11500/11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ جہاں نیچے ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott