+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 21 2026 18:36:18
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 100/200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں 11300/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ آنے میں 5/7 دن مزید لگ جائے گے۔

ہائبرڈ جوار لائن کے ملتان منڈی میں 460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار مارکیٹ بھی نرم ہے اور 11300/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔