+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 23 2026 16:11:40
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11500/11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ جہاں نیچے ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔