Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Apr 15 2026
Jan 17 2026 18:28:14 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 156/157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کوئی خاص کام کاج نہیں ہے۔ .
Jan 17 2026 17:59:41 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 17 2026 17:53:18 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 330 ڈالر والے ویسل میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری شروع میں جو جہاز کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فروری مڈ ویسل والے مال میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یہ جو 330 ڈالر والا ویسل ہے اس میں 13500 ٹن تک مال ہے جو کہ 70/80 پرسنٹ پہلے سے ہی بکا ہوا ہے۔ اگلے جو ویسل ہیں ان میں بیچ بھی آ جاتی ہے اور گاہکی اچھی ہے۔ .
Jan 17 2026 17:45:30 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم نیچے گاہکی اتنی خاص نہیں ہے دال کی۔ .
Jan 17 2026 15:06:26 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 156/157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 17 2026 15:01:27 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر ویسل والے مال کے 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری والے ویسل میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی بھی اچھی ہے۔ دکان داروں کو جو سستا مال ملتا ہے اسی طرف جاتے ہیں۔ .
Apr 15 2026
Apr 15 2026
Apr 15 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott