Guar | گوارہ
Apr 14 2026
Dec 11 2025 17:19:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11700/11800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 11 2025 15:00:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سلو ہے۔ .
Dec 11 2025 14:48:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور کے 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 11 2025 14:44:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10200 روپیہ من تک ہیں۔ لوکل مارکیٹ بھی پڑتے سے نیچے ہے جبکہ بکنگ بھی 20/25 بہتر ہوئی ہے اور 875/885 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 885 ڈالر والا 10842 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 11 2025 14:31:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 10 2025 17:35:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور کی بھی 168 کی بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ .
Dec 10 2025 17:21:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ اور حاضر لوڈنگ والے مالوں کے 10100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہیں۔ جہاں کہیں نیچے ڈیمانڈ اچھی ہوئ لوکل بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 10 2025 17:20:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہے اور 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ .
Dec 10 2025 17:10:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے کام نہیں ہے۔ .
Dec 10 2025 14:18:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں ارجنٹینا کے مال کے 30 دن پیمنٹ پر 11500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ برازیل کے مالوں کے 30 دن پیمنٹ پر 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott