Sorghum | جوار
Feb 07 2026
Nov 03 2025 18:54:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں تقریباً 2500 پلس بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کی مارکیٹ بھی 500 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 19500/20300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ .
Nov 03 2025 14:28:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 03 2025 14:26:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کی لونگی کوالٹی مال کے 24000/26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ 100 ڈالر تیز ہوئ ہے اور انڈیا 1850/1900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انڈیا لوکل بھی مارکیٹ 1000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے انڈین کرنسی میں۔ انڈیا میں ریٹ سنم کوالٹی اور تیجہ کوالٹی کا ریٹ 16000/16500 روپیہ کوئنٹل ہو گیا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں چائنہ کی گاہکی ہے۔ دوسری جانب ویتنام میں بھی سیلاب کے باعث فصلوں کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 01 2025 17:20:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ آج کنری منڈی میں تقریباً 2000 پلس بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 17000/19500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ رچ سٹار 18900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 01 2025 15:48:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ سٹاکیہ خاموش ہے۔ .
Nov 01 2025 15:10:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500 جبکہ گولی کوالٹی مال 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ دکاندار ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہیں۔ .
Nov 01 2025 15:09:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 32000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جس وجہ سے بازار تھوڑا بہتر تھا تاہم لمبی چوڑی مزیداری نہیں ہے۔ .
Nov 01 2025 12:53:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 17500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Nov 30 2024 18:30:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 30 2024 14:32:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15300 جبکہ گولی دھنیا 15500/15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott