Sorghum | جوار
Feb 08 2026
Nov 08 2025 17:27:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 175 جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دبئی 58/60 کاؤنٹ مالوں کے 320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 280/290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 08 2025 16:42:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سودیما ویسل کے 169 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 17 سے 20 نومبر تک سودیما ویسل کراچی پورٹ پر متوقع ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 08 2025 12:14:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7350/7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 490 ڈالر جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 07 2025 16:37:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 175 جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا سے اکتوبر میں کراچی پورٹ پر 10 کنٹینرز تک آمدن تھی۔ دبئی 58/60 کاؤنٹ مالوں کے 320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اکتوبر میں جبل علی پورٹ سے 139 کنٹینرز تک آمدن تھی۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 280/290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے اکتوبر میں کراچی پورٹ پر 58 کنٹینرز تک آمدن تھی۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا سے اکتوبر میں کراچی پورٹ پر 67 کنٹینرز تک آمدن تھی۔ .
Nov 07 2025 16:31:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 174/175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7350/7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر میں آسٹریلیا سے کراچی پورٹ پر 403 کنٹینرز تک آمدن تھی جبکہ تنزانیہ سے 271 جبکہ اس کے علاوہ رشیا سے بھی تقریباً 200 کے لگ بھگ کنٹینرز تک آمدن تھی۔ نومبر میں بھی کنٹینرز اور بلک میں کافی آمدن ہے۔ فلحال ساتھ ساتھ کام کرنا چاہیے۔ .
Nov 06 2025 17:44:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 175 جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں کچا مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دبئی سے 58/60 کاؤنٹ والے مال 320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 280/290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 690 ڈالر جبکہ 9 ایم ایم 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 06 2025 17:44:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں بیچ کھل کر نہیں ہے تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 156.48 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ کا پڑتا حاضر مارکیٹ سے نیچے ہی ہے تاہم بکنگ کے ساتھ ساتھ چلنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott