Sesame International Market Update| تل انٹرنیشنل مارکیٹ رپورٹ
Apr 12 2026
Nov 29 2025 17:25:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے خشک مالوں کے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Nov 27 2025 17:14:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور اچھے خشک مالوں کے 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 27 2025 14:11:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے خشک مالوں کے 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے خشک مال ساتھ ساتھ تھوڑے تھوڑے بک جاتے ہیں۔ .
Nov 26 2025 17:59:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 16000/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 26 2025 15:02:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق کام ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس بار انویسٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں آڑتیوں کی بے ایمانی کی وجہ سے کوئ دلچسپی ہی نہیں لے رہا ہے۔ آگے اوپر ریٹوں میں مال بیچ کر بیوپاریوں کو نیچے ہی ریٹ دیتے ہیں۔ اس کے علاؤہ بھی لیتے ہوئے بھی 1000 روپے کا فرقہ بیچتے ہوئے بھی 1000 روپے کا فرقہ ہوتا ہے ریٹ میں۔ پھر کولڈ سٹور کے کرائے کمیشن بے ایمانی وغیرہ لگا کر وارہ ہی نہیں کھاتا ہے۔ ٹریڈرز آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں انویسٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں مارکیٹ میں۔ .
Nov 25 2025 18:07:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 25 2025 15:09:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ٹریڈرز ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں کیونکہ پچھلے سیزنوں میں سٹاکسٹ نے مار کھائی ہے۔ .
Nov 24 2025 18:06:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 16500/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ مال بھی گیلے نمی والے ہیں۔ خشک مال نہیں ہیں۔ .
Nov 24 2025 15:31:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کنری منڈی میں 4000/5000 بوری کی آمدن ہو رہی ہے ہائبرڈ مال 80/85٪ نمی والے آرہے ہیں جسکی وجہ ہائبرڈ کی مارکیٹ ڈاؤن ہے اور 16800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایس پی کوالٹی کے۔ .
Nov 22 2025 18:17:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 11 2026
Apr 11 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott