Lentils | مسور ثابت
Mar 03 2026
Nov 20 2025 14:38:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید گرم ہوئی ہے اور 127 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Nov 20 2025 14:38:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور جہاز والے مالوں کے 172.5/173 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جہاز والے مالوں کی بیچ ہے۔ .
Nov 20 2025 14:16:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 815 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 9988 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے تھوڑے بہت پیسے پڑ سکتے ہیں تاہم زیادہ لمبی مزیداری نہیں ہے۔ .
Nov 20 2025 14:14:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور 125 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 137 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ 335/340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 20 2025 11:56:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ ارجنٹینا برازیل سے بھی اتنے مال نہیں بک ہو رہے ہیں تاہم لوکل میں بھی سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Nov 19 2025 17:12:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور جہاز والے مالوں کے 173/174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے کچھ دنوں تک جہاز لگ جائے گا پھر یہی حاضر ریٹ بن جائے گا۔ .
Nov 19 2025 16:48:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 19 2025 16:37:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 122 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آمدن والی مالوں کو کراچی پورٹ پر لگنے میں ابھی کافی وقت پڑا ہے تاہم نیچے گاہکی بھی اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 19 2025 16:08:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11300/11400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 19 2025 14:42:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور 2 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور جہاز والے مالوں کے 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن جہاز 21 تاریخ کو کراچی پورٹ پر متوقع ہے۔ حاضر میں مال نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott