Lentils | مسور ثابت
Mar 03 2026
Nov 19 2025 14:16:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9750/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملرز اور دکاندار ہی ماش میں کام کر رہے ہیں انویسٹرز فلحال دلچسبی نہیں لے رہے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 9934 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 19 2025 14:15:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 4 روپیہ کلو مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال حاضر میں یہی جہاز والے مال ہیں جب تک مزید مال نہیں لگتے مارکیٹ بہتر ہی ہے کھل کر کام کرنا چاہیے۔ بکنگ کنٹینرز میں 338 جبکہ جہاز میں 317 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے تھے۔ .
Nov 19 2025 12:16:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن نہ ہونے کی وجہ سے حاضر میں سٹاکیہ کھل کر بیچ نہیں دے رہا ہے۔ .
Nov 18 2025 17:46:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11100/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Nov 18 2025 17:15:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Nov 18 2025 17:14:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے 175/176 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر کنٹینر والے مالوں کے 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ تر جہاز والے مالوں میں کام ہو رہے ہیں۔ .
Nov 18 2025 17:13:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا ویسل والے مال 116 جبکہ کنٹینر والے مال کے 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز نفع بھی پکا کرتے ہیں کیونکہ بکنگ والے مالوں کا پڑتا ہے نیچے ہے امپورٹرز بکنگ میں چلے جاتے ہیں تاکہ مال جلد سے جلد آسکیں۔ .
Nov 18 2025 14:42:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر 175 جبکہ کیش پیمنٹ پر 176.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 2/3 دنوں تک ویسل کی کراچی پورٹ پر آمدن متوقع ہے۔ .
Nov 18 2025 14:24:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل بکنگ 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Nov 18 2025 14:23:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کینیڈا ویسل والے مال 116 جبکہ کنٹینر والے مال کے 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل بازار بہتر ہے۔ یہی جو ویسل پورٹ پر لگا تھا اسی کے مال ہی ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ بکنگ کنٹینر میں 330 ڈالر جبکہ بلک میں 318 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں۔ 318 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 100 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ 330 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 104 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال سپلائ میں گیپ ہے جس کی وجہ سے لوکل بازار بہتر ہے۔ تاہم جہاں مال لگنا شروع ہونگے دوبارہ پڑتے کے قریب مارکیٹ آ سکتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott