Sugar | چینی
Jan 29 2026
Oct 30 2025 18:17:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 164/164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 30 2025 16:32:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھی کوالٹی مال کم ہیں مارکیٹ میں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی مال 535 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 700 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہیں تاہم امپورٹرز فلحال مال بک نہیں کروا رہے ہیں کیونکہ بارشوں کی وجہ سے کراپ متاثر ہونے کے امکانات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے 7/8/9 ایم ایم 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 30 2025 12:06:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 163 جبکہ کیش پیمنٹ پر 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سودیما ویسل والے مالوں کے 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی زیادہ ہے اور اس سال انڈیا کے 5 سے 7 لاکھ ٹن تک کالا چنا امپورٹ کرنے کے امکانات ہیں تاہم انڈیا کے امپورٹ کرنے کے بعد بھی سپلائی زیادہ ہے۔ اس لیے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 29 2025 18:19:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 535 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ اچھی کوالٹی مال ملتے نہیں ہیں جسکی وجہ سے بکنگ بہتر ہے۔ ارجنٹائن بی گریڈ مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 690/700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 29 2025 18:10:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔ آگے جہاں آمدن کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہو وہاں کام کرنا چاہیے۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 147.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Oct 29 2025 15:36:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 162 روپیہ کلو تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ .
Oct 29 2025 15:36:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال تو اتنے وافر نہیں ہے تاہم گاہکی سست ہے۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور سٹانڈرڈ کوالٹی مال 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 210 ارجنٹائن اے گریڈ مال اکا دکا ہیں اور بی گریڈ مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 29 2025 12:19:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 165.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال ہے۔ کچھ ٹریڈرز تو نقصان کر کے سائڈ پر ہو گئے ہیں تاہم کچھ نے ابھی بھی ضد پکڑی ہوئ ہے مال بیچتے نہیں ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ فل حال حاضر میں آمنے سامنے کام کرنا چاہیے۔ جب مال پورٹ پر لگنا شروع ہونگے پھر اگر مارکیٹ موقع دے وہاں کام کرنا چاہیے۔ سودیما ویسل کے 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی 100/200 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 6925 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott