Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Oct 23 2025 16:46:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9700/9800 تک بھاؤ ہیں جبکہ وائٹ مال 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 23 2025 12:27:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9500/9800 تک بھاؤ ہیں جبکہ وائٹ مال 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال تھوڑا تھوڑا مال تو ایکسپورٹ ہو رہا ہے تاہم بلک کوانٹٹی میں چائنہ کی گاہکی نہیں ہے۔ .
Oct 22 2025 18:26:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/9800 تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ 9800/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ بھی اتنی کھل کر نہیں ہے جبکہ گاہکی بھی سست ہے۔ .
Oct 22 2025 13:24:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ہلکے مال 9500 ریگولر کوالٹی 9700/9800 جبکہ اچھے وائٹ مال 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی بھی ریگولر کوالٹی 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئٹہ پہنچ میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال ڈیمانڈ سست ہے۔ چائنہ فل حال اس طرح کی ڈیمانڈ نہیں ہے جس طرح پچھلے سال تھی۔ .
Oct 21 2025 17:19:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9500/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ وائٹ مال 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ پہلے ہی مال خرید کے بیٹھے ہیں فلحال لوکل اور انٹرنیشنل میں گاہکی سست ہے۔ .
Oct 21 2025 12:15:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9500/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ وائٹ مال 10600/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 20 2025 17:58:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9500/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلڈ مالوں کے 14100/14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل بکنگ 950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 20 2025 12:23:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9500/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ وائٹ مال 10600/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل میں ڈیمانڈ فلحال کمزور ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 18 2025 17:02:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی ریگولر کوالٹی مال 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اچھے وائٹ مال 10600/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے مال تو بک جاتے ہیں لیکن سارے سٹاکسٹ پہلے سے ہی مال خرید کر بیٹھ گئے ہیں جبکہ ابھی فل حال ایکسپورٹ میں چائنہ سے ڈیمانڈ سست ہے۔ دوسری ملکوں میں تو تھوڑا تھوڑا مال ایکسپورٹ ہو رہا ہے لیکن وہ اتنی زیادہ اہمیت نہیں رکھتا مندہ تیزی میں۔ زیادہ اہم کردار چائنہ کی ڈیمانڈ ہی ہے۔ دوسری جانب اکتوبر فارورڈ کے سودے بھی ٹریڈرز نے فصل شروع ہونے سے پہلے ہی 12000/13000 میں خریدے ہوئے تھے ان کی کٹنگ سر پر ہے۔ .
Oct 18 2025 12:05:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 9800/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سفید مال 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott