Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Oct 04 2025 12:07:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 10600 گڈ ایوریج مال 11000 جبکہ اچھے وی آئی پی مال 11300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑے سٹیشنز پر آمدن بھی کم ہوئی ہے اور 2000/3000 بوری تک آمدن ہو رہی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 02 2025 17:19:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ریگولر گڈ ایوریج مال 11000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے سفید مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Oct 02 2025 12:17:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی اچھی ایورج والے 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ وی ایک ہی سفید مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریگولر کوالٹی مالوں کا لوکل میں بھرپور گاہک ہے۔ جو تھوڑے اچھے مال ہیں وہ مشکل سے ملتے ہیں۔ بکنگ نائجیریا سے 1000/1030 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے. ایکسپورٹرز بھی مال لوکل سے مال خرید کر ہولڈ کر رہے ہیں۔ اگر آگے تھوڑی بہت ریٹوں میں بہتری آئی پھر بیچیں گے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ٹرینڈ نائجیریا کی کراپ آنے کے بعد واضح ہو گا کیونکہ نائجیریا میں پچھلے سال کی نسبت بینائ تو اچھی تھی لیکن وہاں موسم خشک سالی کا شکار رہا ہے۔ جس کی وجہ سے ییلڈ کم آ سکتی ہے۔ تاہم حتمی جب فصل کٹائی ہو کر آئے گی پھر پتا چلے گا۔ .
Oct 01 2025 17:07:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سفید مال 11300/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Oct 01 2025 12:55:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سفید مال 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق میاں چنوں سائڈ پہلے کی نسبت آمدن کم ہوئی ہے اوکاڑہ منڈی میں اچھے موٹے مالوں کے 11500/600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 08 2024 17:52:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کے 11000/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 08 2024 14:42:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کے 11000/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کے 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 07 2024 17:51:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کے 11200/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کے 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 07 2024 15:20:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کے 11200/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کے 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 05 2024 17:44:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کے 11000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott