Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Oct 01 2025 17:05:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 177 روپیہ کلو تک ریٹ رہ گئے تھے تاہم ابھی 2.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 179.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ بکنگ کنٹینرز میں نومبر دسمبر شپمنٹ 470 ڈالر جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں مال مل جاتے ہیں۔ 470 ڈالر والا 144.46 جبکہ 460 ڈالر والا 141.39 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Oct 01 2025 15:12:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سٹانڈرڈ کوالٹی 550/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 200 جبکہ 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم چھنائی والے مال 220 کینیڈا 8/9 ایم ایم 240 جبکہ برانڈڈ مال 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 785 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 01 2025 13:24:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور 180 روپیہ کلو تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 01 2025 12:11:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 183.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7700 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ بکنگ کے پڑتے کافی نیچے ہے جسکی وجہ سے حاضر میں انویسٹرز کوئی دلچسبی نہیں لیتے ہیں۔ .
Oct 08 2024 17:52:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مشین کلین 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ریگولر کوالٹی مال 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنا فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیرکا سے بکنگ 1410/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 08 2024 16:32:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 299/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 12850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 08 2024 14:41:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مشین کلین 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ریگولر کوالٹی مال 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنا فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیرکا سے بکنگ 1410/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 08 2024 12:25:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 298 روپیہ کلو تک بھاؤ ہی۔ تنزانیہ کے مال کے 290/91 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو 246.86 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Oct 07 2024 18:13:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مشین کلین 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ریگولر کوالٹی مال 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ایرانی چنا فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیرکا سے بکنگ 1410/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 07 2024 17:57:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 299/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ 5 اکتوبر کٹنگ والے سودوں کے ہر گھر کا اپنا اپنا ریٹ ہے۔295/296 روپیہ کلو تک مال کٹ رہے ہیں۔ تنزانیہ کے مال کے 290/292 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل 12800/12850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott