+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 01 2025 13:24:01
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور 180 روپیہ کلو تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔