Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Oct 11 2025 14:19:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ کام کاج سلو ہے۔ .
Oct 11 2025 12:01:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7650/7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ وقتی مارکیٹ میں غیر یقینی سی صورتحال ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Oct 10 2025 17:33:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 183 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل بھی 7650/7700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال وقتی بازار میں اتار چڑھاؤ کافی ہے۔ آگے 30/45 دن بعد آمدن والے مالوں کا پڑتا کافی کم ہے جبکہ حاضر وقتی اونچے ریٹوں والے مال پڑے ہیں۔ اس لیے وقتی غیر یقینی سی صورتحال ہے۔ وقت سے پہلے ریٹ کافی کم ہوئے ہوئے ہیں اور آگے ہے بھی مندے کا رجحان ہے۔ .
Oct 10 2025 16:13:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 198/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 210 کینیڈا 8/9 ایم ایم 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1170/1180 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 10 2025 16:13:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 10250/10275 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں کام کاج سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10320 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Oct 10 2025 16:12:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن 194 نپر کوالٹی مالوں کے 195/196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 495 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 10 2025 16:11:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور گودام کے مال 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہو رہے ہیں۔ .
Oct 10 2025 16:10:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 179 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281.80 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 09 2025 17:55:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن 193/194 نپر کوالٹی مالوں کے 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 09 2025 17:23:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 210 کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا اچھے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott