Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Oct 18 2025 18:40:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور پورٹ والے باریک مال 16575 جبکہ الخلیج والے مال 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Oct 18 2025 13:18:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال پاکستان میں تمام ملز کی لوڈنگ بند ہے۔ پورٹ والے مالوں کی 25/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی پورٹ سے باریک مال 16550 جبکہ الخلیج والے مال 17275/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 17 2025 15:21:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال پورے پاکستان میں لوڈنگ بند ہے۔ صرف پورٹ کے مال کے کام ہو رہے ہیں۔ کراچی پورٹ سے باریک مال 165.25/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 16 2025 18:51:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فل حال رکی ہوئ ہے۔ ملوں سے لوڈنگ بند ہے۔ پورٹ والے باریک مال 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں پہنچ میں 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پورٹ والے باریک مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 15 اکتوبر تک کے ڈیٹا کے مطابق پنجاب ملوں میں 371913 ٹن چینی کا سٹاک موجود ہے جبکہ سندھ میں 144269 ٹن سٹاک موجود ہے۔ اس کے علاؤہ کے پی کے کی ملوں میں یکم اکتوبر تک کے ڈیٹا کے مطابق 61723 ٹن سٹاک موجود تھا ابھی وہاں 30 ہزار ٹن تو گا۔ تقریباً 5.5 لاکھ ٹن تک تو مال ہے۔ اس کے علاؤہ امپورٹڈ مال الگ ہیں۔ .
Oct 16 2025 13:28:54 3 months ago
0 Comments
,پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی پورے پاکستان کی ملز کی لوڈنگ بند ہے۔ صرف امپورٹڈ چینی کی لوڈنگ ہے۔ پورٹ سے باریک مال 16525 جبکہ الخلیج والے مالوں کے 17200/17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 15 2025 20:09:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ رات کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 20800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 21800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوپر لیول پر گاہکی کل کی نسبت کم تھی زیادہ تر ٹریڈرز پیمنٹوں میں ہی مصروف تھے۔ .
Oct 15 2025 18:09:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی پورے پاکستان سے ملوں کی لوڈنگ بند ہے۔ گورنمنٹ نے لوڈنگ بند کی ہے تاکہ پہلے اپنے جو مال پورٹ پر منگوائے ہیں وہ بک سکیں۔ کراچی سے پہلے جو الخلیج والے مال آئے تھے وہ گوداموں میں چلے گئے ہیں ان مالوں کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ابھی جو باریک مال آیا ہے وہ 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انویسٹرز زیادہ تر مال بیچ کر فارغ ہو گئے ہیں تاہم دکان دار بھی ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ چونکہ چینی کو گورنمنٹ ریگولیٹ کر رہی ہے اس لیے گورنمنٹ کی مداخلت کی وجہ سے فل حال صورتحال واضح نہیں ہو پا رہی ہے۔ .
Oct 15 2025 15:38:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب سندھ ملز کی لوڈنگ بند ہے۔ .
Oct 15 2025 13:19:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ جنوبی پنجاب فیصل آباد سائڈ اور زیریں سندھ میں لوڈنگ بند ہے۔ پورٹ کے مالوں کے 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پنجاب کے لیے یہی مال لوڈ ہو رہے ہیں۔ پورٹ والے مالوں کا سیمپل بھی رپورٹ کے ساتھ بھیج دیا جائے گا۔ .
Oct 14 2025 13:59:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہرآباد شوگر ملز 17900 سرگودھا نون شوگر ملز کے 17850 رمضان العریبیہ 17750 سفینہ 17725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ لوڈنگ نہیں ہے فاطمہ شوگر ملز مال ختم ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17150 یونائٹڈ 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ لوڈنگ نہیں ہے۔ زیریں سندھ سائڈ لوڈنگ بند ہے۔ کراچی پورٹ والے مالوں کے 17200/17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott