Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Sep 09 2025 18:13:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11500 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے 11200/300 روپیہ من تک کی مارکیٹ ہے۔ بکنگ نائجیریا سے 990 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 09 2025 12:47:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500/11800 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11300/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر بارشیں ہیں اور آمدن بھی کم ہے علی پور مظفرگڑھ سائڈ پر بارشوں کی وجہ سے کراپ متاثر ہوئی ہے۔ لوکل میں سٹاکیہ تو بھرپور گاہک ہے جبکہ ایکسپورٹ میں وارہ پڑتا نہیں ہے۔ .
Sep 08 2025 18:01:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھی کوالٹی مال 11700 جبکہ مکس دھڑے والے مال 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 08 2025 12:11:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ تیز ہے اور 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل اچھے مالوں کا ریٹ تیز ہے۔ لوکل لائنوں پر بارشیں بھی ہیں۔ جس کی وجہ سے لوکل بازار تیز ہے۔ تاہم فل حال ان ریٹوں میں ایکسپورٹ میں وارہ نہیں ہے۔ .
Sep 04 2025 17:11:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں دن کے اوقات میں 11500 تک کام ہو کر مارکیٹ 12000 تک چلی گئ تھی تاہم ابھی دوبارہ شام کے اوقات میں 11800 کی بیچ ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ لگا ہوا ہے جس کی وجہ سے لوکل ریٹ تیز ہوا ہے۔ تاہم ابھی لائنوں پر آمدن جاری ہے۔ .
Sep 04 2025 14:54:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بارشوں کے بعد فلحال جنوبی پنجاب میں موسم صاف ہوا ہے آگے منڈیوں اچھی آمدن متوقع ہے۔ .
Sep 03 2025 17:11:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر 10700 سے 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ مارکیٹ میں جو بھی اچھے مال آتے ہیں سٹاکسٹ لے جاتے ہیں۔ .
Sep 03 2025 14:57:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11200/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں بیچ بھی آجاتی ہے۔ .
Sep 02 2025 17:30:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11800 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں سٹاکسٹ فل ایکٹو ہیں۔ بعض علاقوں میں سیلابی پانی کی وجہ سے لوڈنگ کے بھی مسائل ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Sep 02 2025 13:02:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ پچھلے سیزن میں بھی 9 ہزار والا تل 14 ہزار تک بک گیا تھا اس دفعہ بھی لوکل میں یہ ریٹس مناسب ہیں۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott