Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Aug 09 2025 17:27:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور 2/3 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مالوں میں گاہک ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 09 2025 17:21:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں 121 روپیہ کلو جبکہ مل پہنچ مالوں کے 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز تو بک ہو رہے ہیں تاہم یہ مال آنے میں وقت لگے گا حاضر میں صرف کینیڈین ویسل والے مال ہیں اور وہ بھی اوپر پڑتے والا مال ہے۔ .
Aug 09 2025 17:20:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500/10525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 09 2025 17:18:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور پیر پیمنٹ پر 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کیش پیمنٹ پر 212.5 جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 216.5/217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز گاہک ہیں ان ریٹس میں مال لینا چاہیے امپورٹرز کا اوپر پڑتے والا مال ہے کھل کر بیچ نہیں آتی ہے تاہم جہاں ریٹیل میں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 09 2025 15:17:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور پیر پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 09 2025 14:34:21 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 194/194.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور ویسل والے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 1 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مالوں میں گاہک ہے۔ .
Aug 09 2025 14:33:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Aug 09 2025 14:32:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 341 ڈالر میں 10 ستمبر 10 اکتوبر کرکے مزید 25 ہزار ٹن کا جہاز بک ہوا ہے 341 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 108 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اس سے پہلے بھی 2 جہاز بک ہوئے ہیں تاہم یہ تینوں ویسل اکتوبر نومبر شپمنٹ کر کر ہی ہیں یہ مال اکتوبر یا نومبر میں آئیں گے جبکہ حاضر میں کینیڈا 382 ڈالر والے ویسل کا مال ہی ہے اور وہ بھی اوپر پڑتے والا ہے۔ .
Aug 09 2025 12:05:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور پیر منگل پیمنٹ پر 210/210.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 215.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر کافی مال لگے ہیں جسکی وجہ سے فلحال لوکل مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 08 2025 16:10:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 205 جبکہ 8 ایم ایم 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 235/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott