Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Aug 21 2025 15:10:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور پیر منگل پیمنٹ پر 207.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 21 2025 12:14:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 208 کیش پیمنٹ پر 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Aug 20 2025 17:13:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 208.5 کیش پیمنٹ پر 209.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Aug 20 2025 12:03:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 ستمبر پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 20 اگست پیمنٹ پر فارورڈ میں کافی کام ہوئے تھے جن کی سیٹلمنٹ کی وجہ سے مارکیٹ ڈاؤن ہوئ ہے۔ بکنگ تنزانیہ سے ڈاؤن ہوئ ہے 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا سے نیو کراپ نومبر دسمبر شپمنٹ کے 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تاہم یہ مال آنے میں وقت کافی لگ جائے گا۔ اگلے سال جنوری فروری میں مال آئے گا۔ نیو کراپ کے جو بھی مال بک ہوئے ہیں ان کے بیچ میں اور حاضر میں اچھا خاصا گیپ ہے۔ ان ریٹوں میں لوکل میں خریداری کرنی چاہیے۔ آگے بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 19 2025 17:23:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بارشوں کی وجہ کام کاج سست ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Aug 19 2025 15:37:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 208.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 ستمبر پیمنٹ پر 210.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر کمزور ہے اور نیو کراپ نومبر دسمبر شپمنٹ 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 19 2025 11:56:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو کمزور اوپن ہوئ ہے اور 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مون سون کے موسم میں نیچے دکان دار مال کم خریدتے ہیں۔ کیونکہ اس موسم میں مال خراب ہو جاتا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب بکنگ بھی رکی ہوئ ہے۔ نیو کراپ نومبر دسمبر شپمنٹ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 181.67 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی 282.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ لیکن فل حال جو مال لگا ہوا ہے 221/222 روپیہ کلو کے پڑتے والا ہے ۔ لوکل جہاں کہیں گاہکی اچھی نکلی بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 18 2025 17:09:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 210.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں صبح پیمنٹ پر۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے جہاں ریٹیل میں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 18 2025 12:26:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو تک بھاؤ جبکہ 5 ستمبر پیمنٹ پر 212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تاہم ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیں۔ پڑتے سے 10 روپے نیچے لوکل مارکیٹ ہے۔ جہاں کہیں نہچے گاہکی اچھی ہوئ بازار میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا سے حاضر بکنگ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نیو کراپ کے نومبر دسمبر کے 590 ڈالر فی ٹن کر بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ سے بکنگ 655 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282.5 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 16 2025 17:21:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 215.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott