Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Aug 04 2025 17:21:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی یونائیٹڈ حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے تاہم ڈیلرز کھل کر مال بیچتے نہیں ہیں۔ .
Aug 04 2025 13:01:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی یونائیٹڈ حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی بھی سست ہے اور ڈیلرز بیچ بھی نہیں دیتے ہیں جہاں فارورڈ کے بھگتان ختم ہوئے وہاں مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ سنٹرل پنجاب میں چار مقامی شوگر ملوں سے مجموعی طور پر 53,000 میٹرک ٹن چینی جاری کی گئی ہے۔ چار شوگر ملوں نے چینی کی جو مقدار جاری کی ہیں ان میں نون شوگر ملز نے 19,000 میٹرک ٹن یونیکول شوگر ملز نے 12,000 میٹرک ٹن، سلانوالی شوگر ملز نے 12,000 میٹرک ٹن اور العربیہ شوگر ملز نے 10,000 میٹرک ٹن چینی جاری کی۔ تاہم یہ مال کچھ دن پہلے ہی لوڈ ہو گئے تھے اور یہ پورے پاکستان کی 2/3 دن کی ہی خوراک ہے۔ .
Aug 02 2025 16:41:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی یونائیٹڈ حاضر میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی سست ہے اور مال بھی کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ ڈیلرز سیلنگ نہیں دیتے ہیں۔ .
Aug 02 2025 13:31:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو گروپ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم ضلع بندی کی وجہ سے دوسرے علاقوں کو پرمٹ نہیں مل رہے ہیں۔ صرف مل کے اپنے علاقے میں لوڈنگ مل جاتی ہے جبکہ دوسرے علاقوں میں لوڈنگ نہیں ہو رہی ہے۔ اس کے علاؤہ جو بھی لوکل مارکیٹ میں فارورڈ کے سودے ہوئے ہوئے ہیں جولائ کے یا اگست کے وہ فریز ہیں۔ یعنی ہولڈ پر ہیں۔ ابھی ڈیلرز جے ڈی گروپ کے پاس جا رہے ہیں تاکہ کوئ حل نکالا جا سکے۔ .
Aug 01 2025 17:57:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی یونائیٹڈ حاضر میں 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 01 2025 15:49:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ نرم ہے۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ سفینہ بابا رمضان وغیرہ 17200 جبکہ المعیز 2 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی گروپ کے 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 17000/17050 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فارورڈ کوئ کام نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چینی کا جو ایک لاکھ میٹرک ٹن کا ٹینڈر ہے اس میں سب سے کم ترین بڈ 539 ڈالر کی ہے 50000 ٹن کی فائن گرین کی۔ تاہم فائن گرین کا سائز 0.2 سے 0.4 ایم ایم کے درمیان ہوتا ہے۔ جو کہ فوڈ اتھارٹی والے مال فیل کر دیں گے۔ سٹینڈرڈ کے مطابق نہیں ہے۔ وہ مال لوکل بکے گا بھی نہیں مارکیٹ میں۔ وہ صرف بیکنگ انڈسٹری، کونفیکشنری، بیوریجز وغیرہ یعنی کے جو بڑی انڈسٹریز جو شیرا بناتی ہیں وہ استعمال کر سکتی ہیں۔ دو مزید آفرز بھی آئ ہیں ایک 567 ڈالر ہے 25000 ٹن کی اور دبئ سے الخلیج شوگر ملز نے 30000 ٹن کے لیے 599 ڈالر کی بڈ دی ہے میڈیم گرین کی۔ تاہم میڈیم گرین کا سائز بھی 0.5 سے 0.8 ایم ایم ہے جو کراچی پورٹ پر 170.11 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مال اس طریقے سے منگوایا جائے گا کہ 30 ستمبر سے پہلے پہلے مال پاکستان آئے جو کہ صرف الخلیج شوگر سے ہی ممکن ہے۔ ابھی اگلی تاریخ 8 اگست کو حکومت امپورٹ کے متعلق فیصلہ سنائے گی۔ .
Aug 31 2024 18:47:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس 12865 جبکہ ستمبر فکس 12570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی کے ٹریڈرز مال خرید رہے ہیں کیونکہ زیریں سندھ میں 13100/13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ وہ مال زیادہ وارے میں ہیں۔ .
Aug 31 2024 13:50:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 13350 بھلوال 13300 سلانوالی 13250 پاپولر 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13250 بابا 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سنٹرل پنجاب میں بھی ملوں نے پول کیا ہے 13500 کے ریٹ کا لیکن جس ریٹ میں پول کیا ہے بازار میں 150 کم میں مال مل جاتے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13125 سویرہ 13225 کسان 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12900 یونائٹڈ شوگر ملز روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 12915 ڈھرکی گھوٹکی 12920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ ان پیڈ 12780 اے کے ٹی ان پیڈ 12740 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 12955 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس 12880/90 ستمبر فکس 12580 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13100 فاران مہران آبادگار ساہنگھڑ مٹیاری 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اکثر اوقات ایسا ہوتا ہے مندے والے سال میں ملیں پول کرتی ہیں کہ کم ریٹ میں نہیں بیچنا لیکن پول کامیاب نہیں ہوتا۔ .
Aug 30 2024 15:14:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 13325 بھلوال 13300 سلانوالی 13150 پاپولر 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13100 بابا 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 2 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج 13010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13100 سویرہ 13200 کسان 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12900 یونائٹڈ شوگر ملز روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 12925 ڈھرکی 12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ ان پیڈ 12780 اے کے ٹی ان پیڈ 12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 12955 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس 12860 ستمبر فکس 12560 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13100 فاران مہران آبادگار ساہنگھڑ مٹیاری 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔زیریں سندھ میں ملوں نے پول کیا ہوا ہے کہ 13200 سے کم ریٹ میں نہیں بیچنا۔ تاہم مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ .
Aug 29 2024 18:42:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید سست ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس 12860 جبکہ ستمبر فکس 12560 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مزے داری نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott