Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Aug 23 2025 13:21:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 شوگر ملز کے 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے بھی 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ شوگر ملز کے 17250 جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17300 حمزہ اور آر وائی کے بغیر لوڈنگ والے 17350 جبکہ حاضر لوڈنگ والے 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 17450 گھوٹکی 17420 فاطمہ 17475 چودھری 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17525 جبکہ شاہمراد آباد گار وغیرہ کے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فارورڈ میں بھی کوئی کام کاج نہیں ہیں۔ .
Aug 22 2025 17:25:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس شوگر ملز کے 17400 حمزہ شوگر ملز کے حاضر لوڈنگ والے مالوں کے 17450 جبکہ بغیر لوڈنگ والے مال کے 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 22 2025 15:40:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 شوگر ملز کے 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے بھی 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ شوگر ملز کے 17325 جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14350 حمزہ اور آر وائی کے بغیر لوڈنگ والے 17350 جبکہ حاضر لوڈنگ والے 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی میں بھی لوڈنگ نہیں ہے۔ دو دو ریٹ چل رہے ہیں لوڈنگ والے مالوں کا ریٹ زیادہ مانگ رہے ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 17450 گھوٹکی 17410 فاطمہ 17475 چودھری 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17525 جبکہ شاہمراد آباد گار وغیرہ کے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ لیکن گراؤنڈ لیول پر کام مشکل ہوا پڑا ہے۔ اگست کے سودے بھی فارورڈ میں بکے ہوئے تھے۔ جن کی سیٹلمنٹ قریب آتی جا رہی ہے اور جولائ کی پیمنٹیں بھی پھنسی ہوئ ہیں۔ ابھی مکمل نہیں ہوئ ہیں۔ اگست کے سودے بھی نپٹنے باقی ہیں۔ فل حال فارورڈ کوئ کام نہیں ہو رہا ہے۔ دوسری جانب حکومت بھی متحرک ہے۔ جنوبی پنجاب اور سنٹرل پنجاب میں لوڈنگ کے بھی مسائل ہیں۔ ملوں میں کوٹہ سسٹم ہے۔ اس کے علاؤہ بازاروں میں بھی پولس گشت کر رہی ہے اور نیچے دکان داروں کو پکڑ رہی ہے۔ بازاروں میں مال شارٹ ہیں۔ دکان دار ڈر کے مارے مال بھی کم خرید رہے ہیں۔ سنٹرل پنجاب اور جنوبی پنجاب نیچے بازاروں میں مال شارٹ ہیں۔ .
Aug 21 2025 22:02:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ شوگر ملز کے 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ نہیں ہے۔ جن مالوں کی لوڈنگ ہے ڈھرکی گھوٹکی الائنس ایسی ایم 17425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملوں سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ حکومت نے کوٹہ سسٹم رکھا ہوا ہے اور بازاروں میں بھی نیچے پوچھ تاچھ چل رہی ہے۔ .
Aug 21 2025 17:44:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی کی لوڈنگ نہیں ہے جبکہ ڈھرکی لوڈنگ والے مال 17425 گھوٹکی 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 21 2025 13:40:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب لوڈنگ نہیں ہے المعیز 2 جے کے 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 17260 یونائٹڈ 17230 اتحاد 17285 آر وائی 17350 حمزہ حاضر لوڈنگ 17425 چوہدری 17410 جبکہ ڈھرکی 17360 گھوٹکی 17320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 17400 آبادگار مہران فاران 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 20 2025 18:12:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر جے ڈی 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17260 یونائیٹڈ 17230 ڈھرکی 17350 گھوٹکی 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 اگست تک کے ڈیٹا کے مطابق ملز میں 15 لاکھ 50 ہزار ٹن چینی پڑی ہے۔ .
Aug 20 2025 15:57:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور اور حاضر جے ڈی 17230 یونائیٹڈ 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Aug 20 2025 15:17:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ حاضر میں 17270 ڈھرکی 17360 گھوٹکی 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 20 2025 13:46:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب لوڈنگ نہیں ہے المعیز 2 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 17270 اتحاد 17295 آر وائی کے 3/4 دن بعد لوڈنگ 17350 حمزہ حاضر لوڈنگ 17450 فاطمہ 17550 جبکہ ڈھرکی 17325 گھوٹکی17360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور النور 17400 آبادگار مہران فاران 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے تاہم فارورڈ میں جو سودے ہوئے تھے انکی تھوڑی تھوڑی سیٹلمنٹ بھی ہو رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott