Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jul 18 2025 15:32:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 10350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل میں بہتری کا رجحان ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ 20 ڈالر مزید بہتر ہوئ ہے اور 855 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10661 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 18 2025 15:25:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 212/212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سوموار منگل پیمنٹ والے مالوں کے۔ 45 دن پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ بکنگ تیز ہوئ ہے نیو کراپ 615 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نومبر شپمنٹ کے۔ حاضر بھی جولائ اگست 700 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 218 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا لوکل مارکیٹ مزید 133 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور دہلی منڈی میں 6234 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jul 17 2025 18:39:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 190/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین گولڈن مال 207/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے گولڈن مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ ابھی جی مال آئے ہیں وہ سفید ہیں جبکہ گاہک گولڈن مال پسند کرتا ہے۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215/217 جبکہ 8 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئ سے 58/60 کاؤنٹ جو مال آئے ہیں کراچی 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 17 2025 18:27:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی جہاز والے مال کے 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jul 17 2025 18:24:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام نہیں ہے۔ل .
Jul 17 2025 18:00:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من بہتر ہے شام کے اوقات میں اور 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بالکل پڑتے ساتھ ساتھ ہی ہے بلکہ 50 روپیہ من کم ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Jul 17 2025 17:21:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 212/212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 216 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔فل حال کراچی سے حاضر میں سٹاکسٹ خریدار نہیں ہے کیونکہ اگلا پورا ہفتہ کراچی میں بارشوں کی پیشنگوئی ہے۔ اس طرح کی صورتحال میں کراچی گوداموں میں پڑے مال متاثر ہو سکتے ہیں۔ .
Jul 17 2025 15:10:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215 جبکہ 8 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم ایم برانڈڈ مال 255/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Jul 17 2025 14:41:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ بکنگ بھی 340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ رشیا کی کراپ بمپر ہے۔ بکنگ کم ہونے کے ڈر کی وجہ سے لوکل میں بھی ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Jul 17 2025 14:41:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 835 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott